ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

arifkarim

معطل
ابھی اس کو تازہ ترین کبنٹو میں ٹرائی کیا ہے۔ لبر آفس رائٹر میں الفاظ ٹوٹ رہے ہیں جیسے کی زمانے میں پاک نستعلیق کے ساتھ فائر فاکس کرتا تھا۔
یہ شاید اسلئے کہ اسکا کیلٹ ٹیبل پاک نستعلیق سے کافی ملتا جلتا ہے۔ ابھی تک اسکو انڈیزائن پر ٹیسٹ کرنے سے قاصر ہوں۔
 
بہت ہی خوش کن خبر ہے اور مدت بعد اردو ویب کا چکر لگاتے ہی اچھی اچھی خبریں پڑھنے کو مل رہی ہیں
 
Top