سو ڈیڑھ سو ایم بی کے ساتھ تو تم بس نوٹ پیڈ ہی چلاتے ہوگے پھریہ لیجیے
کچھ وضاحت کے ساتھ لکھو کہ مسئلہ کیا ہےمیرے پاس Windows 8 Enterprise ہے لیکن اس میں Lock Screen, Start Screen & Account Picture کی Customization نہیں ہو رہی ہے۔
اس کی کیا وجہ ہے؟
آپکی ونڈوز ایکٹیویٹڈ نہیں ہے۔ اسکو ایسے ہونا چاہئے:میرے پاس Windows 8 Enterprise ہے لیکن اس میں Lock Screen, Start Screen & Account Picture کی Customization نہیں ہو رہی ہے۔
اس کی کیا وجہ ہے؟
اوہ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔ بالکل بلال یہی مسئلہ ہوگا۔آپکی ونڈوز ایکٹیویٹڈ نہیں ہے۔ اسکو ایسے ہونا چاہئے:
جی یہ مسئلہ اینٹرپرائز میں عام ہے:اوہ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔ بالکل بلال یہی مسئلہ ہوگا۔
نہیںسو ڈیڑھ سو ایم بی کے ساتھ تو تم بس نوٹ پیڈ ہی چلاتے ہوگے پھر
اوہ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔ بالکل بلال یہی مسئلہ ہوگا۔
آپکی ونڈوز ایکٹیویٹڈ نہیں ہے۔ اسکو ایسے ہونا چاہئے:
جی یہ مسئلہ اینٹرپرائز میں عام ہے:
http://www.eightforums.com/customiz...lock-screen-start-screen-account-picture.html
اگر آپکی ونڈوز درست ایکٹیویٹ ہوئی ہے تو تمام آپشنز کام کرنے چاہیئں۔ نیٹ پر جعلی ایکٹیویٹرز کی بھرمار ہے۔تو پھر اس کا حل؟
اگر آپکی ونڈوز درست ایکٹیویٹ ہوئی ہے تو تمام آپشنز کام کرنے چاہیئں۔ نیٹ پر جعلی ایکٹیویٹرز کی بھرمار ہے۔
کریک پی ایم کر دیا ہے۔ ونڈوز دوبارہ انسٹال کرلیں اور یہ رن کر دیں۔ ہر 6 ماہ بعد رن کرنا ہوگا۔ ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ کے لئے 100 فیصد بہترین کریک!
میں اب کیا کروں پھر؟
شکریہکریک پی ایم کر دیا ہے۔ ونڈوز دوبارہ انسٹال کرلیں اور یہ رن کر دیں۔ ہر 6 ماہ بعد رن کرنا ہوگا۔ ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ کے لئے 100 فیصد بہترین کریک!
میری رائے تو یہی ہے دوبارہ انسٹال کر لیں۔ اسکو رن کر لینے کے بعد 5 منٹ انتظار کریں۔ اور پھر ایکٹیویشن دیکھیں۔ یہ کچھ وقت لگاتا ہے لیکن کام پکا کرتا ہے۔
ابھی تو رسک نہیں لینا۔میری رائے تو یہی ہے دوبارہ انسٹال کر لیں۔ اسکو رن کر لینے کے بعد 5 منٹ انتظار کریں۔ اور پھر ایکٹیویشن دیکھیں۔ یہ کچھ وقت لگاتا ہے لیکن کام پکا کرتا ہے۔
آپکی ونڈوز ہیکڈ ہے ایکٹیویٹڈ نہیں ہے۔ آپ بے شک شوق سے اسکو چلائیں۔ جب اپڈیٹس اتارنے کا وقت آئے گا، پھر دیکھیں گے!ابھی تو رسک نہیں لینا۔
جب تک ونڈوز چل رہی ہے، چلے۔
جب کام چھوڑ د دی یا کرپٹ ہو گئی تب ہی اس کو رن کروں گا۔
فی الحال تو ڈی وی ڈی میں رائٹ کر کے رکھنے لگا ہوں۔
آپکی ونڈوز ہیکڈ ہے ایکٹیویٹڈ نہیں ہے۔ آپ بے شک شوق سے اسکو چلائیں۔ جب اپڈیٹس اتارنے کا وقت آئے گا، پھر دیکھیں گے!