ون پلس تھری

قیصرانی

لائبریرین
Waybill.png

جرمنی پہنچ گیا
 
قیصرانی

لائبریرین
بین الاقوامی ترسیل کافی وقت لیتی ہے اسلئے میں لوکل نیٹ شاپس سے ہی خریداری کرتا ہوں۔ پچھلے ہفتے پیر کو لیپ ٹاپ آرڈر کروایا تھا اور اگلے روز شام کو گھر پر ہی مل گیا تھا۔
ون پلس والے لوکل نہیں ہیں، اس لیے بین الاقوامی خریداری مجبوری ہے۔ ویسے میں آرڈر کرنے کا قائل نہیں ہوں، جا کر براہ راست سٹور سے لے لیتا ہوں
 
قیصرانی

لائبریرین
دلچسپ کہ آپ کا فون مخلتف روٹ سے جا رہا ہے۔ میرا Poznan اور Hanover سے ہوتا ہوا برطانیہ پہنچا تھا۔
جی، میرا فون کچھ دیر قبل ڈلیور ہو گیا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ ون پلس کے پاس میرا نام درست تھا مگر ڈی ایچ ایل کے پاس معمولی سی غلطی کے ساتھ
OP3.png

ڈی ایچ ایل ٹریکنگ
DHL%20Delivery.png
 
زیک

مسافر
جی، میرا فون کچھ دیر قبل ڈلیور ہو گیا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ ون پلس کے پاس میرا نام درست تھا مگر ڈی ایچ ایل کے پاس معمولی سی غلطی کے ساتھ
OP3.png

ڈی ایچ ایل ٹریکنگ
DHL%20Delivery.png
کہیں غلطی سے کسی اور کا فون تو نہیں آ گیا؟ فوراً واپس کریں۔
 
arifkarim

معطل
کس پرانے زمانے کے لوگ ہو؟
ای بے اور امیزون سے مصنوعات منگوا کر نتائج بھگت چکا ہوں۔ کوالٹی اور پیکیجنگ ناقص۔ ری فنڈز کے رپھڑ الگ۔ اسلیے لوکل نیٹ شاپس بہت بہتر ہیں۔ قانون صارفین کیساتھ ہے۔ ہر چیز ۱۴ دن کے اندر اندر بغیر کسی وجہ کے واپس کی جا سکتی ہے۔ ریفنڈ اسی دن ہو جاتا ہے۔
 
ڈلیوری پر وقت نہیں لگتا، پروسیسنگ پر وقت لگ سکتا ہے۔ یہ فون میں نے 12 کو آرڈر کیا تھا اور تین ہفتے پروسیسنگ کا کہا گیا تھا۔ مگر کل روانہ ہوا اور آج پہنچ بھی گیا۔ 15 دن ریٹرن کی اجازت ہے مگر میں ریٹرن نہیں کر رہا کیونکہ ون پلس والوں نے اس ساری گڑبڑ کی وجہ سے مجھے نہ صرف فون بھیجا ہے بلکہ کُل قیمت بھی ری فنڈ کر دی ہے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اتنی محنت اور مشقت بھری ٹریکنگ کے بعد ملنے والے فونز پر تو ٹھیک ٹھاک مبارک بنتی ہے. اس لیے قیصرانی اور زکریا آپ دونوں کو بہت بہت مبارک باد.
 
قیصرانی

لائبریرین
ای بے اور امیزون سے مصنوعات منگوا کر نتائج بھگت چکا ہوں۔ کوالٹی اور پیکیجنگ ناقص۔ ری فنڈز کے رپھڑ الگ۔ اسلیے لوکل نیٹ شاپس بہت بہتر ہیں۔ قانون صارفین کیساتھ ہے۔ ہر چیز ۱۴ دن کے اندر اندر بغیر کسی وجہ کے واپس کی جا سکتی ہے۔ ریفنڈ اسی دن ہو جاتا ہے۔
ویسے برطانوی ای بے پر آج شام تک آرڈر کروں تو عموماً کل صبح یا دوپہر تک چیز مل جاتی ہے
 
زیک

مسافر
اتنی محنت اور مشقت بھری ٹریکنگ کے بعد ملنے والے فونز پر تو ٹھیک ٹھاک مبارک بنتی ہے. اس لیے قیصرانی اور زکریا آپ دونوں کو بہت بہت مبارک باد.
میری تو کوئی محنت نہیں لگی۔ بہرحال شکریہ قبول کرتا ہوں اس فون کے لئے جو میں نے ابھی دیکھا بھی نہیں۔
 
Top