شروعات تو اچھی ہی تھی انڈیا کی مڈل آڈر نہیں چلا ۔ 20 20 کی طرح کھیل رہے تھے۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 2، 2007 #101 شروعات تو اچھی ہی تھی انڈیا کی مڈل آڈر نہیں چلا ۔ 20 20 کی طرح کھیل رہے تھے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #105 اعجاز بھائی آج تو آپ کے شہر میں ون ڈے ہو رہا ہے، کیا آج بھی میچ ہروا دیں گے؟ آسٹریلیا نے 291 کا ہدف دیا ہے۔ اوٹاپا اور ڈریوڈ تو صفر صفر پر گئے۔
اعجاز بھائی آج تو آپ کے شہر میں ون ڈے ہو رہا ہے، کیا آج بھی میچ ہروا دیں گے؟ آسٹریلیا نے 291 کا ہدف دیا ہے۔ اوٹاپا اور ڈریوڈ تو صفر صفر پر گئے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #106 یوراج اور دھونی اس وقت ذمہ داری سے کھیل رہے ہیں۔ یہ جوڑی گئی تو میچ بھی گیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #110 یوراج کی اننگ کو نہ سراہنا اس کے ساتھ زیادتی ہو گی۔ اتنے زیادہ دباؤ کے باوجود اس نے 104 بالوں پر سنچری مکمل کی۔ لیکن اس کی سنچری کسی کام نہ آ سکے گی۔ اس وقت 66۔10 کی اوسط سے سکور چاہیے۔ جبکہ صرف 54 بالیں باقی ہیں۔
یوراج کی اننگ کو نہ سراہنا اس کے ساتھ زیادتی ہو گی۔ اتنے زیادہ دباؤ کے باوجود اس نے 104 بالوں پر سنچری مکمل کی۔ لیکن اس کی سنچری کسی کام نہ آ سکے گی۔ اس وقت 66۔10 کی اوسط سے سکور چاہیے۔ جبکہ صرف 54 بالیں باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #112 یہ لیجیئے آسٹریلیا نے پھر انڈیا کی بساط لپیٹ دی۔ 243 پر سب کے سب آؤٹ، ابھی 14 بالیں باقی تھیں۔ اب تو سری سانتھ کا بخار اتر جانا چاہیے۔
یہ لیجیئے آسٹریلیا نے پھر انڈیا کی بساط لپیٹ دی۔ 243 پر سب کے سب آؤٹ، ابھی 14 بالیں باقی تھیں۔ اب تو سری سانتھ کا بخار اتر جانا چاہیے۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #113 ابھی تو شروعات ہے شمشاد بھائی ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا آسٹریلیا نہ صرف سارے ون ڈے مارے گا بلکہ سارے ٹیسٹ بھی
ابھی تو شروعات ہے شمشاد بھائی ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا آسٹریلیا نہ صرف سارے ون ڈے مارے گا بلکہ سارے ٹیسٹ بھی
میم نون محفلین اکتوبر 5، 2007 #114 fahim نے کہا: ابھی تو شروعات ہے شمشاد بھائی ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا آسٹریلیا نہ صرف سارے ون ڈے مارے گا بلکہ سارے ٹیسٹ بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کوشش تو انکی یہی ہو گی کہ جتنی زلت آمیز ہار 20/20 میں کھائی تھی اسکا کچھ بدلہ لیا جا سکے
fahim نے کہا: ابھی تو شروعات ہے شمشاد بھائی ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا آسٹریلیا نہ صرف سارے ون ڈے مارے گا بلکہ سارے ٹیسٹ بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کوشش تو انکی یہی ہو گی کہ جتنی زلت آمیز ہار 20/20 میں کھائی تھی اسکا کچھ بدلہ لیا جا سکے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2007 #117 آج انگلینڈ اور سری لنکا کا ون ڈے کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے تو بارش ہو گئی جس کی وجہ سے میچ 48 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ آج انگلینڈ نے سری لنکا کو 1۔41 اوور میں 164 پر آؤٹ کر دیا۔ اس وقت انگلینڈ کے 17 اوورز میں 62 سکور ہیں اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ لگتا ہے انگلینڈ میچ جیت جائے گا۔
آج انگلینڈ اور سری لنکا کا ون ڈے کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے تو بارش ہو گئی جس کی وجہ سے میچ 48 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ آج انگلینڈ نے سری لنکا کو 1۔41 اوور میں 164 پر آؤٹ کر دیا۔ اس وقت انگلینڈ کے 17 اوورز میں 62 سکور ہیں اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ لگتا ہے انگلینڈ میچ جیت جائے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2007 #118 وہی ہوا انگلینڈ نے اپنا ہدف 5۔46 اوورز میں پورا کر لیا اور سری لنکا دو وکٹوں سے ہار گیا۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 7، 2007 #119 اوہو۔ ابھی دیکھنے ہی گیا تھا کہ کون جیتا پر میچ ختم ہوگیا۔ سری لنکا بہت اچھا کھیل رہا تھا۔