چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

ماوراء

محفلین
شاکر صاحب، ووٹنگ ختم ہونے سے پہلے نتائج نہیں دیکھے جا سکتے۔ بیس جولائی کے بعد نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
 
خرم

محفلین
یہ فعال ترین رکن کے ایوارڈ کے لئے رائے شماری کی شرط کچھ زیادتی نہیں؟ شمشاد بھائی کے سوا اور کون ہے بھلا میدان میں؟
 
تعبیر

محفلین
میں نے بھی ووٹ دے ہی دیا آخر

سوچا تھا کہ سب سے آخر میں دونگی اور جو سب سے زیادہ مستحق ہو گا میرے ووٹ کا اسے ووٹ دونگی :grin: پر کوئی فائدہ ہی نہیں کہ کچھ نظر ہی نہیں آرہا

ماوراء سوری کہ میں نے آپ کے مشورے پر عمل نہیں کیا اور دماغ کے بجائے دل سے کام لیا اور اپنے پرسنل فیورٹ کو ہی ووٹ دیا ہے :noxxx:
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
تعبیر بہنا
سدا خوش رہیں آمین
اچھا کیا ووٹ دے دیا ۔
ووٹ تو اک امانت ہوتی ہے ۔
کوئی دماغ کی مانتا ہے کوئی دل کی ۔
لیکن ووٹ دے ہی دینا چاہیئے ۔
میں نے بھی ووٹ دے دیا ہے ۔
ساتھ میں چار صفحات پر مشتمل لائیبریری سروے کا فارم بھی بھرنا پڑا ۔
نایاب
 
ماوراء

محفلین
تعبیر، اس طرح تو اصل حقدار کے ساتھ زیادتی ہو سکتی ہے۔۔لیکن اب آپ نے ڈال دئیے ہیں تو کیا کیا جا سکتا ہے۔:)
 
ماوراء

محفلین
اب تک ٹوٹل 67 ووٹ ڈالے گئے ہیں۔
بہت سے اراکان نے کچھ ایوارڈز کو ووٹ تو دے دیا ہے، لیکن کافی ایوارڈز کو چھوڑ دیا ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔۔ میں نے تمام روابط بھی اسی لیے اوپر دئیے تھے کہ کسی قسم کی مشکل آپ لوگوں کو پیش نہ آئے۔
اور
ووٹ دینے میں تقریباً 16 دن باقی رہ گئے ہیں۔
 
میں کیا کرتی لاسٹ دفعہ جو جو نہیں پتہ تھا انہیں ووٹ نہیں کیا تھا تو آپ نے ہی کہا تھا کہ سب ووٹ دینے ہیں ۔ اس لیے جو جو سمجھ آتی گئی ووٹ دیتی گئی اور زیادتی یہ ہوئی کہ ایک دفعہ سرکل کو ٹک کرنے کے بعد وہ remove ہی نہیں ہو رہا تھا ۔

بے فکر رہیں اچھے اچھے ارکان کو ہی دیا ہے ویسے :)
 
Top