وپل کمار
محفلین
شکریہ عائشہ عزیز جیخوش آمدید بھائی!
شکریہ عائشہ عزیز جیخوش آمدید بھائی!
آپ وپل صاحب کو فارسی سکھائیے، یہ آپ کو ہندی سکھا دیں گے۔
سہی ہےزبردست، انسان کوشش کرے تو کامیابی ضرور ملتی ہے۔ میں ہندی سیکھنا شروع کی تھی لیکن کوشش جاری نہیں رکھی ورنہ اب تک سیکھ چکی ہوتی۔
شکریہ عاطف جی۔۔۔۔وِپُل کمار جی، اردو محفل میں بہت خوش آمدید۔
امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے اور جاننے کا بھی موقع ملے گا۔
یہ تعارف کا دھاگہ ہے تو اپنے بارے میں کچھ بتائیے کہ کرتے کیا ہیں، تعلیم کہاں سے اور کہاں تک حاصل کی، مستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
بہت بہت شکریہخوش آمدید
محسن وقار علی بھائی، تہَ دل سے بہت بہت شکریہ اس خبصورت تہفے کے لئے۔۔۔۔۔۔دل کی گہرائیوں سے محفل پر خوش آمدیدوپل کمار بھائی۔
اور بہ زبانِ فرنگ بھی
اور ہندی میں بھی(یہ گوگل کا کمال ہے اگر کچھ غلط لکھا ہوا ہو تو پیشگی معاذرت)
خوش آمدید جناب
بہت بہت شکریہ عندلیب جی اور زبیر جی۔۔۔۔۔خوش آمدید بھائی ۔
بھیا آپ بھی بھارت سے ہیں اور ہم بھی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔بہت بہت شکریہ عندلیب جی اور زبیر جی۔۔۔ ۔۔
محترم وپل کمار صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت شکریہ دوستو۔۔۔۔۔ویلکم جی
بہت شکریہ شمشاد جی۔۔۔۔۔ یہ تو میں پہلے ہی گزارش کر چکا ہوں کہ میری املاء کی فلتات سے مجھے آگاہ کروا دیا جائے اور ان اغلاط کی پیشگی معزرت بھی درج کر دی ہے۔۔۔۔۔ یہاں آنے کا سبب یہ بھی ہے کہ میں اردو رسم ال خط کو اور جاننا چاہتا ہوں۔۔۔۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ مدد کرینگے۔۔۔۔۔۔۔وپل کمار جی اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
یہاں سب اراکین ایک دوسرے کی مدد کرنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں؟
اگر کوئی آپ کی اردو املاء کی غلطی کی نشاندہی کرے تو بُرا مت منائیے گا۔