محمد بلال اعظم
لائبریرین
خوش آمدید وپل کمار صاحب
بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔ یہاں سب لوگ امداد میں کوئی کسر نہیں رکھتے۔۔۔۔ کوئی مشکل ہے ہی نہیںمحترم وپل کمار صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور آپ انتظامیہ سمیت تمات محفلیں کو اپنا معاون و مددگار پائیں گے۔ کسی مشکل کی صورت میں منتظمین سے رابطہ کرنے میں چنداں تکلف مت برتیے گا۔
کس شعبے میں بی ٹیک کر رہے ہیں؟ انجنئیرنگ کا کون سا سال ہے؟ اور شعر و سخن کے علاوہ مزید کیا دلچسپیاں رکھتے ہیں؟
شکریہ جنابخوش آمدید وپل کمار صاحب
خوب! یعنی ایک ڈیرھ سال بعد کمپیوٹر سائنٹسٹ بن جائیں گے۔ پروگرامنگ کی کن کن زبانوں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ مائنر اور میجر پروجیکٹس میں کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ آپ کے انسٹیٹیوٹ میں کیمپس پلیسمنٹ کی کیا صورتحال ہے؟بہت شکریہ بھائی۔۔۔ ۔ یہاں سب لوگ امداد میں کوئی کسر نہیں رکھتے۔۔۔ ۔ کوئی مشکل ہے ہی نہیں
اور بی ٹیک میں computer science میں داکھلا لیا ہوا ہے۔۔۔ ابھی 3rd year میں ہوں۔۔۔ ۔
شخن کے علاوہ میں ڈراونگ، پینتنگ کر لیتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ موسقی کا شوق رکھتا ہوں اور computer languages سیکھنے کا شوق ہے۔۔۔ ۔ ٹکنولوگی سے کافی لگاو ہے۔۔۔ ۔۔۔ پڑھنے کا بھی بہت شوق ہے، لیکن زیادہ تر غزلیں اور پنجابی کلام۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ال قصہ سخن، موسقی اور ٹکنولوگی سے خاص لگاو ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پروگرامنگ میں سی ++ میری پسندیدہ زبان ہے۔۔۔۔ جاوا ابھی آیگی اس سال کورس میں، اسے بھی بھتری سے سیکھنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔۔ سرکاری کولگ ہے اور کمپس پلیسمنت اچھا ہے CS کا۔۔۔۔2-3 لاکھ سے 6-7 لاکھ تک پیکگ مل جاتا ہے۔۔۔۔۔خوب! یعنی ایک ڈیرھ سال بعد کمپیوٹر سائنٹسٹ بن جائیں گے۔ پروگرامنگ کی کن کن زبانوں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ مائنر اور میجر پروجیکٹس میں کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ آپ کے انسٹیٹیوٹ میں کیمپس پلیسمنٹ کی کیا صورتحال ہے؟
ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں!پروگرامنگ میں سی ++ میری پسندیدہ زبان ہے۔۔۔ ۔ جاوا ابھی آیگی اس سال کورس میں، اسے بھی بھتری سے سیکھنے کا ارادہ ہے۔۔۔ ۔۔ سرکاری کولگ ہے اور کمپس پلیسمنت اچھا ہے CS کا۔۔۔ ۔2-3 لاکھ سے 6-7 لاکھ تک پیکگ مل جاتا ہے۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ بھائی۔۔۔ ۔ یہاں سب لوگ امداد میں کوئی کسر نہیں رکھتے۔۔۔ ۔ کوئی مشکل ہے ہی نہیں
اور بی ٹیک میں computer science میں داخلہ لیا ہوا ہے۔۔۔ ابھی 3rd year میں ہوں۔۔۔ ۔
سخن کے علاوہ میں ڈراوئنگ، پینٹنگ کر لیتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ موسیقی کا شوق رکھتا ہوں اور computer languages سیکھنے کا شوق ہے۔۔۔ ۔ ٹیکنولوجی سے کافی لگاؤ ہے۔۔۔ ۔۔۔ پڑھنے کا بھی بہت شوق ہے، لیکن زیادہ تر غزلیں اور پنجابی کلام۔۔۔ ۔۔۔ ۔
القصہ سخن، موسیقی اور ٹیکنولوجی سے خاص لگاؤ ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
چونکہ آپ نے ہم سے املا میں مدد کے لیے کہا ہے اس لیے میں بھی اس کا آغاز کر رہا ہوں۔اسی مرسلے میں اغلاط کو سرخ رنگ سے نمایاں کیا ہے۔محسن وقار علی بھائی، تہِ دل سے بہت بہت شکریہ اس خوبصورت تحفے کے لئے۔۔۔ ۔۔۔
امید ہے آپکی محبتیں اسی طرح رہیں گی اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ ۔۔۔