وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

نئی کابینہ نے حلف اٹھالیاہے اور اس میں وہی وٹو ، بھٹی، زہری و اعوان شامل ہیں۔ کوشش کے باوجود یہ یقین کرنے کو جی نہیں‌چاہتا کہ یہ وٹو ٹائپ حکمران کچھ کرسکیں گے۔ مزید اس پر یہ کہ شریف برادران کی وراثتی حکومت پنجاب میں اپنی ہی چال چلنے جارہی ہے۔ اس ملک کو اللہ حفاظت میں رکھے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا خیال ہے یہ بھی مشرف اور امریکہ کی ملی بھگت ہے کہ پی پی کی حکومت کو انہیں پرانے چہروں کو سامنے لانا پڑا ہے
 
کاش نواز لیگ ساتھ نہ چھوڑتی تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
937.gif

جنگ
یہ پی پی کےقیمتی کارکنوں‌کی حق تلفی ہورہی ہے۔
مگر ایک بات اچھی ہوئی کہ متحدہ کے انگور کھٹے ہی رہ گئے
936.gif
 
زینب

محفلین
نہیں نا زرداری نے کہاں بےوفائی کی۔۔معاہدوں سے بھی شیرف برادران مکرے سو بار عوام کے سامنے کہہ کے چیف جسٹس بحال ہوں‌گے سارے ججز سمیت تو زریف برادران مکرے تھے زرداری بےچارا کہاں وہ تو بس چین جا کے وائن پی رہا تھا

یاد رکھو حلال وائن ہے یہ بھی

نواز ساتھ چھوڑ کر بھاگ گیا
ججز تو سب بحال ہی ہوگئے ہیں۔
بے وفائی تو نواز لیگ کی ہے۔
اور یہ لوگوں‌کا خون تو نہیں‌پی رہا ہے۔ سنا ہے کہ نواز کے گرگے تو اپنی فاونڈری میں‌مزدوروں‌کو زندہ ڈال دیتے ہیں ۔ پتہ نہیں یہ سچ ہے کہ نہیں‌پر مشھور یہی ہے۔
 
زینب

محفلین
مشہوری کی بات نا کریں ہمت علی مشہور تو اپ کے مداری کے بارے میں بھی بڑا کچھ ہے جیسے آپ اکثر جھٹلاتے رہتے یئں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آپکو کیسے پتہ یہ وائن پی رہے ہیں؟ اگر یہ شربت صندل ہو تو؟ :d
شکر شربت صندل چین میں بھی ملتا ہے۔ کوئی تو پراڈکٹ ہماری بھی برآمد ہوئی۔ ویسے زرداری صاحب میں ایک بات ہے وہ اپنی روایات کو نہیں چھوڑتا جیسے دوستوں کو نوازنا اور ایک چیز دیکھ کر تو دنگ رہ گیا زرداری کسی امریکی سے گلے مل رہا تھا۔
 
مرحوم غلام حیدر وائن تو کافی عرصہ پہلے مرحوم ہوئے ۔ ان پر کیا کمنٹ
ویسے شراب حرام ہے چاہے زرداری ہی کیوں‌نہ پی رہا ہو۔ میرا نہیں‌خیال کہ وہ وائن ہے بلکہ حسن ظن رکھنا چاہیے شاید ایپل جوس ہو۔
 
دوستوں کا دوست ہے۔
ویسے سارہ پیلن سے صرف ہاتھ ہی ملایا تو جیلسی لوگوں‌نے بتنگڑ بنادیا۔
 
نواز ساتھ چھوڑ کر بھاگ گیا
ججز تو سب بحال ہی ہوگئے ہیں۔
بے وفائی تو نواز لیگ کی ہے۔
اور یہ لوگوں‌کا خون تو نہیں‌پی رہا ہے۔ سنا ہے کہ نواز کے گرگے تو اپنی فاونڈری میں‌مزدوروں‌کو زندہ ڈال دیتے ہیں ۔ پتہ نہیں یہ سچ ہے کہ نہیں‌پر مشھور یہی ہے۔

ہمت علی! آپ ازراہِ کرم پارٹی سے اپنی وابستگی اور جانبداری کے اظہار میں حقائق کو مسخ نہ کیا کریں۔ ججز بحال نہیں ہوے بلکہ از سرِ نو تعینات کیے گئے ہیں۔ بے وفائی نواز لیگ نے کی ہے تو آپ مجھے بتائیے کہ کیا ہوا وہ زرداری کا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ کہ ججز کو قرار داد کے ذریعہ "بحال" کیا جائے گا۔۔۔ آپ "بحالی" اور "از سرِ نو تعیناتی" میں فرق کریں تو نوازش ہوگی۔

لوگوں کا خون پینے والی بھی آپ نے خوب کہی۔ عوام کی خون پسینے کی کمائی پر جو عیش کیے جارہے ہیں، وہ تو ہمیں نظر آہی رہے ہیں۔ آپ کو آنکھوں سے وہ پٹی اتارنے کی ضرورت ہے جو پیپلز پارٹی کا جیالا ہونے کے ناطے بندھی ہوئی ہے۔ تب آپ کو شاید نظر آسکے کہ لوگوں کا خون پیا جارہا ہے یا صرف وائن؟
 
مرحوم غلام حیدر وائن تو کافی عرصہ پہلے مرحوم ہوئے ۔ ان پر کیا کمنٹ
ویسے شراب حرام ہے چاہے زرداری ہی کیوں‌نہ پی رہا ہو۔ میرا نہیں‌خیال کہ وہ وائن ہے بلکہ حسن ظن رکھنا چاہیے شاید ایپل جوس ہو۔
ہاہاہا۔۔۔ تو کیوں نہ یہ حسنِ ظن رکھنے کا فریضہ آپ بھی انجام دیں اور نواز شریف، عمران خان، جسٹس افتخار محمد چوہدری، الطاف حسین اور فوج کے بارے میں حسنِ ظن رکھتے ہوے اپنے خیالات سے نوازیں۔
 
زینب

محفلین
مرحوم غلام حیدر وائن تو کافی عرصہ پہلے مرحوم ہوئے ۔ ان پر کیا کمنٹ
ویسے شراب حرام ہے چاہے زرداری ہی کیوں‌نہ پی رہا ہو۔ میرا نہیں‌خیال کہ وہ وائن ہے بلکہ حسن ظن رکھنا چاہیے شاید ایپل جوس ہو۔

حیدر وائیں کو بھی مرحوم بنانے میں‌پی پی کا اور پی پی کے آپ جیسے جیالوں کا ہی ہاتھ تھا نا۔

ہاہاہاہ ایپل جوس ہائے رے سادگی
 
Top