الف نظامی
لائبریرین
اردو کے چند کالم نگار وکٹ پر ٹھہرنا کو وکٹ پر ٹھیرنا لکھتے ہیں
چند مثالیں:
چند مثالیں:
- آخری تجزیے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بلے باز وکٹ پر ٹھیر گیا یا قسمت نے ساتھ نہ دیا اور وہ واپس چلا گیا۔
- اظہر علی نے چوتھی اننگز میں وکٹ پر ٹھیر کر مزاحمت کی
- بلکہ دیر تک وکٹ پر ٹھیر کر دوسرے کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ دیا، تو شاید پوری ٹیم 100 رنز بھی نہ بنا پاتی۔
- مگر لیگ کی ٹیم کی دفاعی اور وکٹ پر ٹھیر کر وقت گزارنے کی حکمت عملی نے مسلم لیگ نون کو ہارا ہوا میچ بچانے کا موقع فراہم کر دیا۔
- فائنل میں وہ اگر وکٹ پر ٹھیر کر فواد عالم کے ساتھ اچھی پارٹنر شپ نہ بناتے