وہ آئیں گھر میں ہمارے

الف عین

لائبریرین
ایک نیا تانا بانا شروع کر رہا ہوں جس میں ارکان اپنے گھروں کو ورچوال دعوت دیں گے کہ یہاں آ کر ورچوال وزٹ کریں۔
تو آئیں میرے گھر میں۔
http://www.wikimapia.org/#lat=17.375719&lon=78.422296&z=18&l=0&m=a&v=2
ویسے اگر میرے گھر کا نام "مامن‘ سے وکی میپیا میں تلاش بھی کریں تو میرا گھر مل جائے گا۔
آئیے اپنے گھروں کے روابط دیں یہاں۔
 

تیشہ

محفلین
میں تو ہو آئی ہوں آپکے گھر سے گھوم پھر لیا ۔ ۔ ۔۔
animated0137.gif
 

arifkarim

معطل
اپنا گھر یہاں پوسٹ کریں!

اس دھاگے میں ہم اپنے گھر یا مکان کی سیٹلائٹ تصویر پیش کریں گے تاکہ باقی دوست بھی آپکے عزیز علاقے کا ورچؤل نظارہ کر سکیں۔ کوشش کریں کہ تصاویر 3D زاویے میں ہوں، نیز اس صفحے کا لنک بھی فراہم کر دیں جہاں سے تصویر لی گئی۔۔۔ شکریہ

ذیل میں ہمارا گھر مختلف زاویوں سے:

11.jpg


12.jpg


13.jpg
ارد گرد کا علاقہ3D میں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں:
http://kart.sesam.no/3d/?utmx=22969...5 Drammen &mapPinX=229756.0&mapPinY=6632110.0
 

arifkarim

معطل
لیکن یہ کس طرح ممکن ہے جناب

ٹرامپولین صرف چھوٹے بچوں کو چھلانگوں کی پریکٹس کیلئے لگائے جاتے ہیں۔ بچپن میں کافی چھلانگیں لگائی ہیں اسپر۔ کئی ایک بار گر کر زخم بھی آئے ہیں ;)
صابر: کیا سؤمنگ پول کا پانی کالا ہوتا ہے؟:grin:
 

arifkarim

معطل
اتنے ٹرانپولین دیکھ کر لگتا ہے، ناروے میں‌ لوگوں‌ کو جمپ مارنے کا بہت شوق ہے ۔

لگتا ہے یہاں امریکہ کے خوف سے میرے علاوہ کوئی بھی اپنا گھر لگانے کی جرات نہیں کر رہا۔ ڈرون حملوں کا اثر ہماری سوچ پر بھی پڑا ہے۔
 

مغزل

محفلین
ٹرامپولین صرف چھوٹے بچوں کو چھلانگوں کی پریکٹس کیلئے لگائے جاتے ہیں۔ بچپن میں کافی چھلانگیں لگائی ہیں اسپر۔ کئی ایک بار گر کر زخم بھی آئے ہیں ;)
صابر: کیا سؤمنگ پول کا پانی کالا ہوتا ہے؟:grin:


ہم نے اپنا گھر پوسٹ کرنے کا طریقہ پوچھا ہے صاحب
 
Top