نیلم
محفلین
ٹھیکتب تک نظم باسی ہو جائے گی نا خیر ہرا دھنیا اور پیاز کاٹ کر داغ لگا لیں گے، ذائقہ بدل جائے گا
ویسےداغ لگالیں گےکا مطلب ؟
ٹھیکتب تک نظم باسی ہو جائے گی نا خیر ہرا دھنیا اور پیاز کاٹ کر داغ لگا لیں گے، ذائقہ بدل جائے گا
دسمبر کو انجوائے کرنے کا تو بس دو ہی طریقے آتے ہیں مجھے پاکستان میںبس مجھے ایک سردی کی وجہ سے اچھا لگتا ہے
دوسرے بڑی سہانی شامیں ہوتی ہیں ڈسمبر کی
اور ایک اور وجہ ہے کہ مجھے پسند ہے بلاوجہ ہی
مناتی ایسے ہوں کہ ٹھنڈ میں آئسکریم کھاتی ہوں۔۔۔ ۔بکس پڑھتی ہوں بلینکٹ اوڑھ کر
چائے پیتی ہوں رات کو بس ایسے ہی گپ شپ لگاتی ہوں دوستوں سے
جب دال پکتی ہے تو آخر میں جو فرائی شدہ لہسن ڈالا جاتا ہے، اسے ہم داغ کہتے ہیں سرائیکی میں۔ اردو میں شیخی "بگھارنا" سمجھ لیںٹھیک
ویسےداغ لگالیں گےکا مطلب ؟
دسمبر کو انجوائے کرنے کا تو بس دو ہی طریقے آتے ہیں مجھے پاکستان میں
۱۔ دسمبر کی رات کو جب ہلکی ہلکی پھوہار پڑ رہی ہو تو بندہ لمبی واک پر نکل جائے
۲۔ دسمبر کی رات کو جب چاندنی پھیلی ہو تو کسی ایسی جگہ سے گذرا جائے جہاں رات کی رانی کی خوشبو پھیلی ہو
یقین کریں زمین پر جنت کا مزہ آ جاتا ہے
جی بلکل ،،،اب سمجھ گئی ،،،،جب دال پکتی ہے تو آخر میں جو فرائی شدہ لہسن ڈالا جاتا ہے، اسے ہم داغ کہتے ہیں سرائیکی میں۔ اردو میں شیخی "بگھارنا" سمجھ لیں
آپ کوسرائیکی آتی ہے؟آپ کہاں سے ہو کراچی سے؟جب دال پکتی ہے تو آخر میں جو فرائی شدہ لہسن ڈالا جاتا ہے، اسے ہم داغ کہتے ہیں سرائیکی میں۔ اردو میں شیخی "بگھارنا" سمجھ لیں
سرائیکی والدین ہیں نا اس لئے سرائیکی آتی ہےآپ کوسرائیکی آتی ہے؟آپ کہاں سے ہو کراچی سے؟
ایک ہوتا ہے انجوائے کرنا، ایک ہوتا ہے بقول میرے ایک سابقہ سٹوڈنٹچاندنی اور رات کی رانی توبغیر دسمبر کےبھی انجوائےکرسکتے ہیں
اووو اچھا،،،ڈیرہ غازی خاں ،،ہمارے قریب ہی ہےسرائیکی والدین ہیں نا اس لئے سرائیکی آتی ہے
ڈیرہ غازی خان سے تعلق ہے پاکستان میں
ایک ہوتا ہے انجوائے کرنا، ایک ہوتا ہے بقول میرے ایک سابقہ سٹوڈنٹ
انجوائے وڈی منٹ
یعنی خوب انجوائے کرنا
جی بالکل، اگر دال کو بگھار کے بغیر کھایا جا سکتا ہے، پلاؤ بغیر گوشت کے بن سکتا ہے، خوشبو کے بغیر پھول ہو سکتا تو پھر یہ کیوں نہیں؟چاندنی اور رات کی رانی توبغیر دسمبر کےبھی انجوائےکرسکتے ہیں
آپ کہاں سے ہیں؟اووو اچھا،،،ڈیرہ غازی خاں ،،ہمارے قریب ہی ہے
ایک بات دہراؤں گا
آپ کوسردی نہیں لگتی کیابرف پر بھی ننگےپاؤں گھومتےہیں آپ
اٹک سٹی سےکامرہ کینٹ کےپاسآپ کہاں سے ہیں؟
ٹھیک ٹھیکجی بالکل، اگر دال کو بگھار کے بغیر کھایا جا سکتا ہے، پلاؤ بغیر گوشت کے بن سکتا ہے، خوشبو کے بغیر پھول ہو سکتا تو پھر یہ کیوں نہیں؟
یہ تو بالکل ہی قریب ہو گیااٹک سٹی سےکامرہ کینٹ کےپاس
اچھا نہیں ہےکیا؟یہ تو بالکل ہی قریب ہو گیا
جی اگر کوا سیدھا اڑے یعنی کروز فلائٹ تو شاید ساڑھے چار سو کلومیٹر بنیں۔ ورنہ سڑکوں سڑکی تو چھ سو بن رہے ہیںاچھا نہیں ہےکیا؟
اچھا،،600 کلومیٹر کتنابنتاہے،،مطلب کتنےگھنٹے کاسفر،،،؟ویسےمیں نےیہ بھی تونہیں کہاکہ آپ ہمارےمحلےکےہیںجی اگر کوا سیدھا اڑے یعنی کروز فلائٹ تو شاید ساڑھے چار سو کلومیٹر بنیں۔ ورنہ سڑکوں سڑکی تو چھ سو بن رہے ہیں
اس روٹ پر میں نے کبھی سفر نہیں کیا۔ اس لئے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ تاہم انڈس ہائی وے پر اگر سفر کیا جائے تو دس گھنٹے تو لگ ہی جائیں گےاچھا،،600 کلومیٹر کتنابنتاہے،،مطلب کتنےگھنٹے کاسفر،،،؟ویسےمیں نےیہ بھی تونہیں کہاکہ آپ ہمارےمحلےکےہیں