نیلم
محفلین
اووو اچھا میں وہ غازی سمجھی تھی جہاں تربیلا ڈیم ہےاس روٹ پر میں نے کبھی سفر نہیں کیا۔ اس لئے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ تاہم انڈس ہائی وے پر اگر سفر کیا جائے تو دس گھنٹے تو لگ ہی جائیں گے
اووو اچھا میں وہ غازی سمجھی تھی جہاں تربیلا ڈیم ہےاس روٹ پر میں نے کبھی سفر نہیں کیا۔ اس لئے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ تاہم انڈس ہائی وے پر اگر سفر کیا جائے تو دس گھنٹے تو لگ ہی جائیں گے
غازی کی ہمسائیگی میں ڈیرہ اور خان بھی تھے شایداووو اچھا میں وہ غازی سمجھی تھی جہاں تربیلا ڈیم ہے
ہاہاہاہاہا جی بلکل تھےغازی کی ہمسائیگی میں ڈیرہ اور خان بھی تھے شاید
اگر انڈس ہائی وےسے آئےتو 8 گھنٹےاور 5 منٹ ہےراستہغازی کی ہمسائیگی میں ڈیرہ اور خان بھی تھے شاید
ابھی ابھی گوگل کیا ہے، ابھی تک موجود ہیںہاہاہاہاہا جی بلکل تھے
اگر گوگل سے مدد لیں تو واقعی، لیکن اگر انڈس ہائی وے پر سفر کیا جائے تو شاید دس گھنٹے۔ کیونکہ بہت ساری جگہوں پر سڑک کے کنارے دیہات آباد ہو گئے ہیں اور ہائی وے ان کے درمیان سے ہو کر گذرتی ہے بے چاریاگر انڈس ہائی وےسے آئےتو 8 گھنٹےاور 5 منٹ ہےراستہ
بےچاری کیوں ،،،اچھی ہے ناسب کو راستہ دیتیاگر گوگل سے مدد لیں تو واقعی، لیکن اگر انڈس ہائی وے پر سفر کیا جائے تو شاید دس گھنٹے۔ کیونکہ بہت ساری جگہوں پر سڑک کے کنارے دیہات آباد ہو گئے ہیں اور ہائی وے ان کے درمیان سے ہو کر گذرتی ہے بے چاری
بے چاری اس لئے کہ پاکستان میں اس کی کس نے ماننی ہےبےچاری کیوں ،،،اچھی ہے ناسب کو راستہ دیتی