مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ شخص پاکستانی گونمنٹ کی مشروط امداد کے بغیر غیر ملکی امداد پر اس جدید ترین ادارہ کو کامیابی سےچلا رہا ہے۔۔ اس کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ یہ کسی کو کھانے کا موقع نہیں دیتا ہے اور نہ دیا ہے۔۔ اسی لئے اس بندے کے خلاف کافی لوگ اور ادارے ڈس انفارمیشن پھیلاتے ہیں ۔۔۔ یہ سلسلہ کافی عرصہ سے چل رہا ہے ۔۔۔

دوسری وجہ یہ کسی بھی نا اہل کو برداشت نہیں کرتا اور بلا امتیاز مرد و عورت "ڈاکٹرز" کو غلطی پر تھپڑ ، دھکے مار کر باہر نکال دیتا ہے۔۔۔ نواز شریف کے سابقہ دور میں طارق عزیز کو اس بندے نے صرف جوتے پہن کر وارڈ میں داخل ہونے پر دھکے مار کر باہر نکال دیا تھا۔۔ بطور سزا اسکو کو سول ہاسپٹل میں دی گئی بلڈنگ کا کرایہ 70 فیصد زیادہ ادا کرنا پڑا تھا۔۔۔ اج اس نے وہیں زمین خرید کر ایک گردوں کا وارڈ بنایا ہے۔۔۔

باقی میں تفصیل سے لکھوں گا ۔۔ ابھی تو مجھے کافی نیند ارہی ہے سسٹر

:)

السلام علیکم

بہت شکریہ ، اب مجھے کچھ سوال بھی آ رہے ہیں ذہن میں ، آپ تفصیل سے لکھ لیں تو پھر لکھوں گی ، یا ممکن ہے آپ کی تحریر سے ہی جواب مل جائیں ۔
 
Top