عمار ابن ضیا
محفلین
ویسے ڈاکٹر ادیب رضوی بہت کمال کا ڈاکٹر ہے نا۔۔۔ میری پھپھو کے گردوں کا آپریشن بھی اسی نے کیا تھا۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ اس کے بارے میں غلط انفارمیشن پھیلانے کی وجہ صرف اس کی انتہائی اصول پسندی ہے۔
ویسے ڈاکٹر ادیب رضوی بہت کمال کا ڈاکٹر ہے نا۔۔۔ میری پھپھو کے گردوں کا آپریشن بھی اسی نے کیا تھا۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ اس کے بارے میں غلط انفارمیشن پھیلانے کی وجہ صرف اس کی انتہائی اصول پسندی ہے۔
او ہو تو یہاں یونس رضا نے ایک اور دوکان کھول لی ہے!!!!!!
ایک بار پھر مبارک یونس۔
مبروک یا اخی
بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔
ویسے آپ خود کہاں غائب رہنے لگے ہیں؟ ذرا مسینجر پر تو جلوہ افروز ہوں۔۔۔ ضروری کام ہے۔
ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
کوئی ضرورت نہیں ہے ڈیلیٹ کرنے کی۔۔۔۔ ہمیں دو بار مبارک باد اور اپکو دو بار شکریہ ۔۔۔۔ ایسی غلطی انسان بار بار تو نہیں کرتا ہے نا۔۔۔
اچھا تو یہ بات ہے ۔ ۔۔ ،
اچھا تو یہ بات ہے ۔ ۔۔،
یہ لیں اب تین دفعہ پوسٹ کر دیا پیغام
اب ہر دفعہ ایک ایک کر کے بڑھاتی جائیں گی کیا؟
ہاں یہی بات ہے ۔۔۔ اور اس بات پر بھی شکریہ
ہاں یہی بات ہے ۔۔۔ اور اس بات پر بھی شکریہ