گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب شراکت
منڈیر سے جھک کے چاند کل بھی
پڑوسیوں کو جگا رہا تھا​
ہمیں تو عرصہ ہوا ایسے چاند کو دیکھے ہوئے ....................
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب شراکت
منڈیر سے جھک کے چاند کل بھی
پڑوسیوں کو جگا رہا تھا​
ہمیں تو عرصہ ہوا ایسے چاند کو دیکھے ہوئے ....................
شکریہ نایاب بھائی۔۔۔ :)
ویسے آپ کو ایسے چاند کی اب چنداں ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔ ;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جگجیت نے مکمل نہیں گائی۔۔۔ کچھ اشعار گائے ہیں۔۔۔ :)
یوں بھی کہ سکتے ہیں ۔کچھ اشعار گائے ہیں ۔۔اور کچھ اشعار کھائے ہیں۔
اور جو کھائے تھے زود و ہضم ثا بت نہ ہوئے اور اسی کو ہضم کرتے کرتے لقمہِ اجل بن گئے۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

طارق شاہ

محفلین
اچھی شیئرنگ !
شیئر کرنے پر تشکّر !

ویسے ہی معلومات کے لئے بتانا مقصود تھا کہ
'خط کے پرزے اڑا رہا تھا '
درست محاورہ نہیں ۔۔۔۔ کہ اِس سے خط کا بدستور قائم رہنا یا ہونا ظاہر ہوتا ہے
اوراِس میں پُرزوں کی تلاش کسی مشین یا کس بھی ایسی چیز کی طرح بے سود ہوگی جس کے حصے جدا کئے جاسکتے ہیں
خط کے لئے " کرکے پرزے " صحیح محاورہ ہے کہ خط کو پرزے کرکے ہی اڑایا جاسکتا ہے
 

نیلم

محفلین
منڈیر سے جھک کے چاند کل بھی
پڑوسیوں کو جگا رہا تھا
،،،،
اپنی واردات بے چارے چاند کے سر پہ مت ڈالیں ،،بُری بات ہوتی ہے
 
Top