پھر وہی بات چوہدری انکلآنٹی آپ تو خفا ہی ہو گئیں۔۔
![]()
بہت عمدہ۔
کیا کائنات جلال کاماحول ہے فرارمیں فائدہ ہے
او معذرت چاہتا ہوں آنٹی جی آئندہ آپ کو آنٹی نہیں کہیں گے آنٹی جیپھر وہی بات چوہدری انکل![]()
یہ انتہائی رنجور کنندہ بات ہے بھئی۔جو تخریب کار نہ ہو... اس کو شاعری کی سند نہیں ملتی... بھلے مدیحہ گیلانی اپیا سے پوچھ لو.......![]()
جی انکلاو معذرت چاہتا ہوں آنٹی جی آئندہ آپ کو آنٹی نہیں کہیں گے آنٹی جی
وہ کہ رہی تھی انکل مجھ کو
میں اُس کو آنٹی بُلا رہا تھا۔۔۔ ۔
اُڑگے اُسی کے ہاتھوں کے توتے
جو کل میرا مزاق اُڑا رہا تھا۔۔۔اب کہو انکل
![]()
مطلب تو بتا دیا کریںیہ انتہائی رنجور کنندہ بات ہے بھئی۔
جانے دیجیےمطلب تو بتا دیا کریں![]()
اب تو پکڑ لیا اب کیسے جانے دوںجانے دیجیے
ہمارا مزاج اچھا نہیں اس وقت ۔ پھر کبھی پوچھ لیجیے گا!اب تو پکڑ لیا اب کیسے جانے دوںبتا دیں
![]()
ڈانٹ پڑی ہے آپ کو کیاااااااااااہمارا مزاج اچھا نہیں اس وقت ۔ پھر کبھی پوچھ لیجیے گا!
اچھا ہوتا کہ پڑ جاتی۔ڈانٹ پڑی ہے آپ کو کیااااااااااا![]()
اہو ۔۔لگتا ہے معمالہ بڑ گڑ ہے ۔۔اچھا ہوتا کہ پڑ جاتی۔