"کسی" تو جملے میں ربط پیدا کرنے لے لیے کہا تھاشاعر سے پہلے بھائی ہیں ناں
اور کسی تو ہر گز نہیں ہیں۔۔۔
بھائیوں کو کسی نہیں کہتے
اب آئی آپ کی شامت
آنی جان
پھر ٹیگ کرکے بلا لیا آپ نے انہیںبیچارے محمداحمد بھیا
آپ نے ان کو کسی بنا دیا
آپ کی شامت بلوانی ہے ناں۔۔ کہ آپ ان کو کسی کسی کہہ رہے ہوپھر ٹیگ کرکے بلا لیا آپ نے انہیں
آنی جان
اصل بات نہیں بتانی ناں محسن بھائی کو
بیچارے اپ سیٹ ہو جائیں گے
آنی جان
اصل بات نہیں بتانی ناں محسن بھائی کو
بیچارے اپ سیٹ ہو جائیں گے
کچھ نہیں ہوتا مجھےآپ کی شامت بلوانی ہے ناں۔۔ کہ آپ ان کو کسی کسی کہہ رہے ہو
ناٹ نائس محسن بھائی
بچُو پتائی بھی "آپی" ہی نے کروانی ہے ناں
اچھا اچھا سیڈی نہ ہوں
اچھا اچھا سیڈی نہ ہوں
احمد بھائی سے سفارش کر دوں گی کہ ہتھ ہولا رکھیں