سلیم کوثر وہ سارے سَمے جو بیت گئے

مقدس

لائبریرین
ویسے محسن آپ کو تو میں باآسانی منا لوں گا ۔ آپ نے اتنی ساری شاعری شئر کی ہے الیکشن کے دنوں میں سب پر داد دینی ابھی باقی ہے۔ زبردست اور واہ واہ کی برسات سے محسن بھیا نرم پڑ ہی جائیں گے۔ پھر چیمپینز ٹرافی بھی شروع ہو رہی ہے وہاں بھی بہت سی باتیں کرنی ہیں آپ سے۔ ہے نا؟؟؟ :)
یعنی میری طرح کی واہ واہ :rollingonthefloor:
 
Top