محمد وارث
لائبریرین
اصل لفظ کے ساتھ یائے نسبتی لگی ہے، اور کچھ بھی نہیں!بھائی یہ لفظ "مفتی" کا اصل مادہ کیا ہے۔؟
اصل لفظ کے ساتھ یائے نسبتی لگی ہے، اور کچھ بھی نہیں!بھائی یہ لفظ "مفتی" کا اصل مادہ کیا ہے۔؟
یعنی مفت کا سب مال میرا!!!اصل لفظ کے ساتھ یائے نسبتی لگی ہے، اور کچھ بھی نہیں!
یائے متکلم تھوڑی ہے قبلہ عربی والی، بلکہ یائے نسبتی ہے نسبت والی، جیسے لاہور سے لاہوری، پاکستان سے پاکستانی، ہند سے ہندی، مفت سے مفتی!یعنی مفت کا سب مال میرا!!!
پریتی زنٹا کے ڈمپلز بہت مشہور ہیں اس کے علاوہ موجودہ اداکاراؤں میں دیپکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے بھی خوبصورت ڈمپلز پڑتے ہیں۔اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ ڈمپلز کی وجہ سے چہرہ زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔
خواتین کی طرح مردوں میں بھی ڈمپلز ہوتے ہیں۔
اس بات پہ میں نے کبھی غور نہیں کیا کہ بچپن میں گالوں میں پڑنے والے ڈمپل بعد میں غائب بھی ہوجاتے ہیں۔
ایسے لوگ بھی کم تعداد میں نظر آتے ہیں۔
اگر اداکاراؤں کی بات کریں تو ایک تصویر تو احمد بھائی نے دے دی۔ ایک اور بھارتی اداکارہ تھی۔۔۔مجھے نام یاد نہیں۔ شاید یہ دو ہی ہیں۔
اور پاکستانی اداکارہ بھلا کون سی ہیں؟
پریتی زنٹا کے ڈمپلز بہت مشہور ہیں اس کے علاوہ موجودہ اداکاراؤں میں دیپکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے بھی خوبصورت ڈمپلز پڑتے ہیں۔