وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن

جاسمن

لائبریرین
اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ ڈمپلز کی وجہ سے چہرہ زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔
خواتین کی طرح مردوں میں بھی ڈمپلز ہوتے ہیں۔
اس بات پہ میں نے کبھی غور نہیں کیا کہ بچپن میں گالوں میں پڑنے والے ڈمپل بعد میں غائب بھی ہوجاتے ہیں۔
ایسے لوگ بھی کم تعداد میں نظر آتے ہیں۔
اگر اداکاراؤں کی بات کریں تو ایک تصویر تو احمد بھائی نے دے دی۔ ایک اور بھارتی اداکارہ تھی۔۔۔مجھے نام یاد نہیں۔ شاید یہ دو ہی ہیں۔
اور پاکستانی اداکارہ بھلا کون سی ہیں؟
 
فہد اشرف

محفلین

پریتی زنٹا کے ڈمپلز بہت مشہور ہیں اس کے علاوہ موجودہ اداکاراؤں میں دیپکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے بھی خوبصورت ڈمپلز پڑتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top