وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن

محمداحمد

لائبریرین
ویسے ہمیں لگتا ہے کہ اس لڑی میں ہنس ہنس کر ہمارے گالوں میں بھی ڈمپل پڑ چکے ہوں گے۔:)

لیکن محفل اور آئنہ بہ یک وقت دیکھ نہیں پا رہے ہیں۔ :eyeroll:
 

سید عمران

محفلین
یعنی وہ چہرہ پہلے سے آپ کی نظر میں تھا۔ اور یاد دہانی کی چنداں ضرورت نہیں تھی؟ :twisted:
آپ فوراً سے پیشتر چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی والی لڑی میں جائیں۔۔۔
وہاں آپ کی کمی شدت سے محسوس کی جارہی ہے!!!
:sneaky::sneaky::sneaky:
 

فہد اشرف

محفلین
پہلے مصرع میں "رقص کرتے ہیں" کہ بجائے "رقص کرتے تھے" ہو شاید ۔ کیونکہ مصرع ثانی زمانی فاصلے کی نشاندہی کرتا ہے۔
ایک بار کے لیے یہ خیال میرے ذہن میں بھی آیا تھا پھر سوچا کہ شاعر ہم سے زیادہ قابل تھے اس لیے جیسا پڑھا تھا ویسا لکھ دیا۔
قابل اجمیری کا شعر ہے
 
Top