سید شہزاد ناصر
محفلین
تو ہمارا والا سن لیں بھول جائیں گی پرانی باتیںسید بادشاہ کیوں بھولی باتیں یاد کراتے ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
آداب عرض ہے جنابواہ ! لاجواب غزل ۔ فریدہ خانم کی گائیکی نے لطف دوبالا کر دیا۔ شریکِ محفل کرنے کے لیئے شکریہ سید شہزاد ناصر صاھب۔
معاملات درست سمت میں ہی جا رہے ہیںیہ معاملات کس طرف چل پڑے ہیں سرکاراں ؟
شکریہ بیٹابہت خُوب انکل
بھائی جی یادیں ہی تو ایک ایسا خزانہ ہے جسے کوئی چرا نہیں سکتاسید بادشاہ کیوں بھولی باتیں یاد کراتے ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
زبردستتو ہمارا والا سن لیں بھول جائیں گی پرانی باتیں
جھوم کر گاؤ میں شرابی ہوں
جس حساب کا میوزک پیش کیا جا رہا ہے مجھے شک ہے کہ کالے میں کچھ دال ہےمعاملات درست سمت میں ہی جا رہے ہیں
کالے میں دال کہاں سے آ گئیجس حساب کا میوزک پیش کیا جا رہا ہے مجھے شک ہے کہ کالے میں کچھ دال ہے
یہ تو صاحب کالا ہی بتا سکتے ہیںکالے میں دال کہاں سے آ گئی
دشتِ تنہائی تو اقبال بانو اور ٹینا ثانی نے گایا ہےواہ، فریدہ خانم کی آواز میں جادو محسوس ہوتا ہے۔
خاص کر دشتِ تنہائی اففف
غلطی ہو گئی، ناموں میں غلطی ہو گئی۔دشتِ تنہائی تو اقبال بانو اور ٹینا ثانی نے گایا ہے