فاطمہ بتول
محفلین
میرا نام سیدہ فاطمہ بتول ہے, ساہیوال سے بی ایس کیمسٹری کی طا لب علم ہوں .لٹر یچر سے لگا ؤ ہے مگر سیکھنے کا شوق یہاں تک لے آیا..
آخری تدوین:
شکریہ. کیمسٹری الحمد اللہ بہترین ہے.اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محلفین کی کیمسٹری کو درست کردیں گی۔
یہ کون کون سے قرض تھے جو آپ نے اتارے ہیں۔ بینک کا قرض، ملک کا قرض، قوم کا قرض وغیرہ وغیرہ؟
شکریہخوش آمدید صاحبہ۔
شکریہجی آیاں نوں !
میرا بھی تعلق دور نزدیک سے ساہیوال سے ہی بنتا ہے
میرا تعلق بھی ساہیوال سے ہے ۔ ۔۔۔خوش آمدید سیدہ فاطمہ بتول محفل میں خوش آمدید
ارے واہ آپ بھی ساہیوال سے ہیں بہت خوشی ہوئی جان کر. اب تو یہاں ساہیوال والوں کا اپنا ایک گروپ بن گیا ہے محمد بلال اعظم بھائی مریم افتخار بہنا تجمل حسین بھائی بھی ساہیوال سے ہیں اور میرا بھی تعلق دور نزدیک سے ساہیوال سے ہی بنتا ہے
ارے واہہہ ماشاءاللہ فاطمہ بتول دیکھ لو بڑی بڑی شخصیات کا تعلق ہے ساہیوال سےمیرا تعلق بھی ساہیوال سے ہے ۔ ۔۔۔
خوش آمدید فاطمہ ۔ محفل میں خوش آمدید
ویلکم کی بچی کہاں غائب ہو اب تو نظر آنے سے بھی رہی
تو آپ نے ان کو چھوٹی شخصیت سمجھا ہے؟ارے واہہہ ماشاءاللہ فاطمہ بتول دیکھ لو بڑی بڑی شخصیات کا تعلق ہے ساہیوال سے
میں ادھر ادھر ہی لولزویلکم کی بچی کہاں غائب ہو اب تو نظر آنے سے بھی رہی
لٹریچر = ل-ٹ-ر-ی-چ-ر، جو کہ درست ہجے ہیں۔میرا نام سیدہ فاطمہ بتول ہے, ساہیوال سے بی ایس کیمسٹری کی طا لب علم ہوں .لڑ یچر سے لگا ؤ ہے مگر سیکھنے کا شوق یہاں تک لے آیا..
نہیں بھائی میں تو پہلے دن سے ہی مان لیا تھا نور سعدیہ شیخ بہنا کو بہت بڑی شخصیت ہیںتو آپ نے ان کو چھوٹی شخصیت سمجھا ہے؟
تیمور بھائی اور طلحہ کیسا ہے؟میں ادھر ادھر ہی لولز