محمد تابش صدیقی
منتظم
میرا اشارہ فاطمہ بہن کی طرف ہے۔نہیں بھائی میں تو پہلے دن سے ہی مان لیا تھا نور سعدیہ شیخ بہنا کو بہت بڑی شخصیت ہیں
میرا اشارہ فاطمہ بہن کی طرف ہے۔نہیں بھائی میں تو پہلے دن سے ہی مان لیا تھا نور سعدیہ شیخ بہنا کو بہت بڑی شخصیت ہیں
الحمدللہ تیمور ٹھیک ہیں ۔ طلحہ اج کچھ گڑبڑ کر رہا ہے۔۔ سو آج میں بھی گھر پر ہی ہوں اس کے ساتھ۔۔ تم سناؤ۔۔عدنان بھائی اور آیان کاتیمور بھائی اور طلحہ کیسا ہے؟
نہیں بھائی ماشاءاللہ فاطمہ بتول تو سیدہ ہیں میرے لیے قابلِ احترام ہیںمیرا اشارہ فاطمہ بہن کی طرف ہے۔
کیسی گڑبڑ سب خیریت تو ہے ناالحمدللہ تیمور ٹھیک ہیں ۔ طلحہ اج کچھ گڑبڑ کر رہا ہے۔۔ سو آج میں بھی گھر پر ہی ہوں اس کے ساتھ۔۔ تم سناؤ۔۔عدنان بھائی اور آیان کا
ہاں یار موسم چینج ہوا ہے ناں تو بس اسی کی وجہ سے۔۔۔ پوری رات نہیں سویا۔۔ اب سو رہا ہے۔۔ میں بھی ماما کو ناشتہ کروا کر دوبارہ طلحہ کے پاس آ گئی ہوں لولززکیسی گڑبڑ سب خیریت تو ہے نا
عدنان بھی ٹھیک ہیں اور آیان بھی ناشتہ دونوں سو رہے ہیں ناشتہ کر کے
ہمارے پاس تو اچھی خاصی گرمی سٹارٹ ہو گی ہے اے سی کے بغیر نیند ہی نہیں آتیہاں یار موسم چینج ہوا ہے ناں تو بس اسی کی وجہ سے۔۔۔ پوری رات نہیں سویا۔۔ اب سو رہا ہے۔۔ میں بھی ماما کو ناشتہ کروا کر دوبارہ طلحہ کے پاس آ گئی ہوں لولزز
کچھ ادھر بھیج دو۔۔ یہاں بارش اور زیادہ بارشہمارے پاس تو اچھی خاصی گرمی سٹارٹ ہو گی ہے اے سی کے بغیر نیند ہی نہیں آتی
بندہ کسی بھی حال میں راضی نہیں ہوتا میں کہتی ہوں آپ بارش ادھر بھیج دو گرم جتنی مرضی لے لوکچھ ادھر بھیج دو۔۔ یہاں بارش اور زیادہ بارش
ہیں؟ یہ کب ہُوا؟؟؟میرا تعلق بھی ساہیوال سے ہے ۔ ۔۔۔
خوش آمدید فاطمہ ۔ محفل میں خوش آمدید
یہ کہاں کا ذکر ہے بہنا؟کچھ ادھر بھیج دو۔۔ یہاں بارش اور زیادہ بارش
ادھر ہماری طرف مریم۔۔ یوکے میںیہ کہاں کا ذکر ہے بہنا؟
وہی تو۔۔بندہ کسی بھی حال میں راضی نہیں ہوتا میں کہتی ہوں آپ بارش ادھر بھیج دو گرم جتنی مرضی لے لو
عینک والی آپ ہو یا فاطمہ ہے؟فاطمہ!
نمائندہ تصویر میں اپنے ساتھ ساتھ مجھے بھی شامل کر لِیا۔۔۔۔۔ اوپسسسسس
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی اسی شہر غزل سے تعلق رکھتی ہیں.خوش آمدید سیدہ فاطمہ بتول محفل میں خوش آمدید
ارے واہ آپ بھی ساہیوال سے ہیں بہت خوشی ہوئی جان کر. اب تو یہاں ساہیوال والوں کا اپنا ایک گروپ بن گیا ہے محمد بلال اعظم بھائی مریم افتخار بہنا تجمل حسین بھائی بھی ساہیوال سے ہیں اور میرا بھی تعلق دور نزدیک سے ساہیوال سے ہی بنتا ہے
اصلاح کا شکریہلٹریچر = ل-ٹ-ر-ی-چ-ر، جو کہ درست ہجے ہیں۔
آپ نے لکھا ہے لڑیچر = ل-ڑ-ی-چ-ر
اردو میں اس کا متبادل " ادب "ہے۔
اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید
محبت فرض ہو جائے,السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
ادائیگیٔ قرضہ جاتِ زائد از واجبات کی ضرورت کیوں پیش آ گئی۔
اس پہ مفصل نوٹ لکھیں۔
عینک کے پیچھے میں ہُوں۔۔۔۔۔عینک والی آپ ہو یا فاطمہ ہے؟
شکریہ..اردو محفل میں دلی خوش آمدید
اصلاح تو اساتذہ کرام کرتے ہیں۔اصلاح کا شکریہ