زینب
محفلین
وہ کہتی ہے بتاؤ،بے حساب کیوں روٹھ جاتے ہو
میں کہتا ہوں،زرہ مجھ کو مناؤ اچھا لگتا ہے
وہ کہتی ہے،میرا دل تم سے آخر کیوںنہیں بھرتا
میں کہتا ہوں،محبت کی کوئی حد ہی نہیں ہوتی
وہ کہتی ہے ،بتاؤ میں تم کو کیوں بھا گئی اتنا
میں کہتا ہوں،میری جاں حادثے تو ہو ہی جاتے ہیں
وہ کہتی ہے،اچانک میںتمہیں یونہی رلا دوں تو۔۔
میںیہ کہتا ہوں،کہ مجھے ڈر ہے تم بھی بھیگ جاو گی
وہ کہتی ہے کہ بتاو بارشوں کی کیا حقیقت ہے
میں یہ کہتا ہوں ،کہ یہ تو بادلوںکیآنکھ روتی ہے
وہ کہتی ہے،،تمہارے خواب سارے کیونآدھورے ہیں
میںیہ کہتا ہوںمیری جان تم انہیں مکمل کر دو