فانٹ کون سا ہےالسلام علیکم احباب
جناب سید بادشاہ ،سید شہزاد ناصر بھائی اور اوشو بھائی کی یاد میں اک بار پھر سے حاضر ہوا ہوں کافی دیر لگی آتے آتے معذرت خواہ ہوں
اک ادنیٰ سی کوشش آپ سب کی نظر
خوبصورت کام ہے۔ اسکام کیلئے فوٹوشاپ میں عموماً کتنی لیئرز بناتے ہیں؟السلام علیکم احباب
جناب سید بادشاہ ،سید شہزاد ناصر بھائی اور اوشو بھائی کی یاد میں اک بار پھر سے حاضر ہوا ہوں کافی دیر لگی آتے آتے معذرت خواہ ہوں
اک ادنیٰ سی کوشش آپ سب کی نظر
یار شاکرالقادری صاحب کو ٹیگ کر رہا تھا مگر نہیں ہوابھائی کیا لکھا ہے کچھ نظر نہیں آیا
ہاتھ کی خطاطی؟کس خوبی کے ساتھ کمپوز کیا گیا ہے
جی ہاںہاتھ کی خطاطی؟
ظاہر ہے جو صفائی ہاتھ میں ہوتی ہے ویسا کمپیوٹر پر کرنا تھوڑا سا مشکل کام ہے
السلام علیکم احباب
جناب سید بادشاہ ،سید شہزاد ناصر بھائی اور اوشو بھائی کی یاد میں اک بار پھر سے حاضر ہوا ہوں کافی دیر لگی آتے آتے معذرت خواہ ہوں
اک ادنیٰ سی کوشش آپ سب کی نظر
سبحان اللہابوحمزہ ! آپ کے محبت کے لیے شکر گزار ہوں ۔۔۔ خطاط تو میں بھی نہیں لیکن چونکہ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت جمالیاتی ذوق کا کچھ حصہ مجھے بھی ودیعت کیا گیا ہے اس لیے یہاں کچھ لکھ دیا۔ عام طور پر لوگ تنقید یا اصلاح کو برداشت نہیں کرتے اور اگر کچھ لوگ قبول بھی کریں تو انہیں یہ گلہ رہتا ہے کہ آپ نے یہ اصلاح پرائیویٹ میں کیوں نہیں کی ۔۔۔ حالانکہ میں ذاتی طور پر پرائیویٹ میں اصلاح کی بجائے کھلے عام اصلاح کا قائل ہوں تاکہ دوسرے بھی استفادہ کر سکیں۔
آپ ڈیزائنر ہیں ! تخیل کی خوبصورتی آپ کو اللہ نے عطا کر رکھی ہے ۔۔۔ گاہ گاہ اساتذہ کی خطاطی پر ایک نگاہ ڈالتے رہا کریں اس سے آپ کو خود بخود اندازہ ہوتا رہے گا ۔۔۔۔۔ اور آپ کی خود آموزی خود افروزی بنتی چلی جائے گی مثال کے طور پر یہ فن پارہ دیکھیے:
اس میں مصرع:
آمدہ ام کہ سر نہم عشق تو را بہ سر برم
(یعنی میں آیا ہوں کہ سر رکھ دوں اور تیرے عشق کو انتہا تک لے جاؤں)
کو کس خوبی کے ساتھ کمپوز کیا گیا ہے