بہت طویل نام ہےالسلام علیکم!
آپ تمام دوستوں کی آراء کا بہت شکریہ!
دوست نے مجھے بھی اس میں شامل کرلیا ہے۔ مذکورہ بالا تمام ناموں پر مشاورت ہوئی تاہم بعض نام دستیاب نہ ہونے اور بعض باہمی مشاورت میں کسی معقول وجہ کی بناء پر طے نہ ہونے کے باعث ان میں سے کسی نام کا انتخاب نہ ہوسکا۔
فی الحال ویب سائٹ کی یہ شکل سامنے آئی ہے تاہم ابھی اس پر بہت کام باقی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بتدریج ہوتا رہے گا۔ اس سلسلہ میں آپ تمام ساتھیوں سے عموماً اور ابن سعید ، محمد وارث ، آواز دوست ، @کنعان ، دوست ، جاسمن آپی ، یاز ، زیک ، فرقان احمد ، محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمن ، لئیق احمد ، محمد عدنان اکبری نقیبی ، سید عمران ، فلک شیر سے خصوصاًمشاورت وراہنمائی درکار ہے۔
ویب سائٹ کا ربط یہ ہے:
https://www.dunyatradehub.com
یہ کن دھندوں میں لگ گئے آج کل!!!واقعی حیران کن ہے۔
پاکستان میں ردی کا تازہ ترین ریٹ 25 روپے کلو تک کا ہے۔ اس حساب سے بھی کافی پیسے نکل آنے تھے اس الماری سے۔
معلوم نہیں آپ کا نام ٹیگ کرنے سے کیوں رہ گیا حالانکہ سب سے پہلے تو آپ اور جاسمن آپی کو ٹیگ کرنا چاہیے تھا کہ آپ دونوں میرے مشاہدے کی روشنی میں محض مشورہ نہیں دیتیں بلکہ اس مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھ کر اور اس کے تمام پہلوؤں پر خوب غور وخوض کرنے کے بعد مشورہ دیتی ہیں۔ٹرومین بھائی کیسا رہا اس ویب سائٹ کا تجربہ، روانہ آڈر کی تعداد کتنی ہے
آمین ثم آمیندعا ہے کہ اللہ آپ کے کاروبار میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے۔آسانیاں دے۔آمین!
آپ کی یہی بات مجھے سب سے پسند ہے کہ اگر کسی مسئلے سے متعلق معلومات نہ ہوں تو تب بھی دعائیں ضرور دیتی ہیں۔میری ایک سہیلی کراچی میں رہتی ہے۔اس سے میں نے ایک بار کہا کہ مجھے اپنا کاروبار کرنے کا شوق ہے۔اب وہ عرصہ سے میرے پیچھے ہے کہ میں کم از کم فیس بک پہ اپنا کام شروع کروں۔
لیکن مجھے معلومات نہیں ہیں کہ یہ سب کیسے کیا جاتا ہے۔
اس حوالے سے اگر میں کسی کام آسکا تو اسے اپنی سعادت سمجھوں گا۔میری ایک سہیلی کراچی میں رہتی ہے۔اس سے میں نے ایک بار کہا کہ مجھے اپنا کاروبار کرنے کا شوق ہے۔اب وہ عرصہ سے میرے پیچھے ہے کہ میں کم از کم فیس بک پہ اپنا کام شروع کروں۔
لیکن مجھے معلومات نہیں ہیں کہ یہ سب کیسے کیا جاتا ہے۔
جی اسی سلسلہ میں رائے مطلوب ہے کہ مختصر نام کیا ہونا چاہئے؟بہت طویل نام ہے
ذاتی طور پر مجھے یہ نام سب سے زیادہ پسند آیا۔ایک نام میری طرف سے بھی دیا جاتا ہے،
کوڈ:www.apniedukaan.com
میری ایک سہیلی کراچی میں رہتی ہے۔اس سے میں نے ایک بار کہا کہ مجھے اپنا کاروبار کرنے کا شوق ہے۔اب وہ عرصہ سے میرے پیچھے ہے کہ میں کم از کم فیس بک پہ اپنا کام شروع کروں۔
لیکن مجھے معلومات نہیں ہیں کہ یہ سب کیسے کیا جاتا ہے۔
اس حوالے سے اگر میں کسی کام آسکا تو اسے اپنی سعادت سمجھوں گا۔
مشاورت وراہنمائی محض نام کے حوالے سے نہیں بلکہ ویب سائٹ کی ڈیزائننگ، اشیاء کی فراہمی، خدمات (سروسز) کے حوالے سے مشورے یا اس حوالے سے کوئی بھی رائے ذہن میں آئے وہ بھی ضرور پیش کریں۔فی الحال ویب سائٹ کی یہ شکل سامنے آئی ہے تاہم ابھی اس پر بہت کام باقی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بتدریج ہوتا رہے گا۔ اس سلسلہ میں آپ تمام ساتھیوں سے عموماً اور ابن سعید ، محمد وارث ، آواز دوست ، @کنعان ، دوست ، جاسمن آپی ، یاز ، زیک ، فرقان احمد ، محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمن ، لئیق احمد ، محمد عدنان اکبری نقیبی ، سید عمران ، فلک شیر سے خصوصاًمشاورت وراہنمائی درکار ہے۔
ضرور فرقان بھائی!نیکی اور پوچھ پوچھ!
ارے بھئی! اس حوالے سے ایک نئی لڑی بنا دیں جس میں مختصر انداز میں سمجھا دیں کہ آن لائن کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟ اس کے لوازمات کیا ہیں؟ اور پھر آخر میں سوال جواب کا سیشن رکھ لیں۔
عادل بھائی جہاں تک میرا خیال ہے اس طرز کی ویبسائٹس کی کامیابی کا انحصار پراپر مارکیٹنگ پر ہی ہوتا ہے، اور اگر ہو سکے تو مارکیٹنگ کے لیے گوگل اور فیس بک ایڈ کا استعمال کر لیں جس کی قیمت ماہانہ تقریباً پانج یا چھ ڈالر ہوگی شاید.معلوم نہیں آپ کا نام ٹیگ کرنے سے کیوں رہ گیا حالانکہ سب سے پہلے تو آپ اور جاسمن آپی کو ٹیگ کرنا چاہیے تھا کہ آپ دونوں میرے مشاہدے کی روشنی میں محض مشورہ نہیں دیتیں بلکہ اس مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھ کر اور اس کے تمام پہلوؤں پر خوب غور وخوض کرنے کے بعد مشورہ دیتی ہیں۔
ویب سائٹ ابھی لانچ کی ہے۔ اب تک مارکیٹنگ نہیں کی تھی کیوں کہ ویب سائٹ لانچ کرنے سے پہلے مناسب نہ ہوتا۔ اب جبکہ ویب سائب لانچ ہوچکی ہے لہذا مارکیٹنگ کے لیے ایک کمپنی ہائر کی ہے جو اس حوالے سے کافی شہرت رکھتی ہے۔ فی الحال ہوم اور کارپوریٹ سیکٹر میں (اسے سی رپیئرنگ وانسٹالیشن، الیکٹریشن، کارپینٹر، پلمبر، رنگ ساز، فیومگیشن وغیرہ) کی سروسز مہیا کی جارہی ہیں اور اس کے آرڈرز بھی مسلسل موصول ہورہے ہیں۔ اس کے علاوہ اکا دکا پرچیزنگ آرڈر (یومیہ پانچ چھ) بھی موصول ہورہے ہیں۔
گزشتہ دو ماہ سے فیس بک وغیرہ تو استعمال ہورہی ہیں اور اس کی فیس بھی باقاعدگی سے جاری ہے۔ مارکیٹنگ کمپنی البتہ ابھی جوائن کی ہے۔عادل بھائی جہاں تک میرا خیال ہے اس طرز کی ویبسائٹس کی کامیابی کا انحصار پراپر مارکیٹنگ پر ہی ہوتا ہے، اور اگر ہو سکے تو مارکیٹنگ کے لیے گوگل اور فیس بک ایڈ کا استعمال کر لیں جس کی قیمت ماہانہ تقریباً پانج یا چھ ڈالر ہوگی شاید.
کافی تجربات کر چکی ہوں لوکل ہوسٹ اپاچی سرور پر ورڈ پریس woocommerce اوپن کارٹ، مجنٹو وغیرہ انسٹال کر کے استعمال کر چکی ہوں e-commerce میں اوپن کارٹ استعمال کرنا میں مجھے اچھا لگا تھا.
پکڑا خوب ہے۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کے بالآخر شناخت نکال ہی لی۔عادل بھائی
پکڑا خوب ہے۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کے بالآخر شناخت نکال ہی لی۔
زبردست ومعلوماتی وغیرہ
میں نے چیک کرنے کی غرض سے کہ آپ نے ویب سائٹ کو کس پلیٹ فارم پر تیار کیا ہے آپ کے ویبسائٹ کے اڈریس کو ایک لنک کے ساتھ پینگ کیا تو ساری انفارمیشن مل گئیں
حمیرا کی کیا بات ہے! ماشاءاللہ۔ ہر فن مولا۔عادل بھائی جہاں تک میرا خیال ہے اس طرز کی ویبسائٹس کی کامیابی کا انحصار پراپر مارکیٹنگ پر ہی ہوتا ہے، اور اگر ہو سکے تو مارکیٹنگ کے لیے گوگل اور فیس بک ایڈ کا استعمال کر لیں جس کی قیمت ماہانہ تقریباً پانج یا چھ ڈالر ہوگی شاید.
کافی تجربات کر چکی ہوں لوکل ہوسٹ اپاچی سرور پر ورڈ پریس woocommerce اوپن کارٹ، مجنٹو وغیرہ انسٹال کر کے استعمال کر چکی ہوں e-commerce میں اوپن کارٹ استعمال کرنا میں مجھے اچھا لگا تھا.
آمین!آپ کی یہی بات مجھے سب سے پسند ہے کہ اگر کسی مسئلے سے متعلق معلومات نہ ہوں تو تب بھی دعائیں ضرور دیتی ہیں۔
اللہ آپ کی دعا کو میرے، آپ کے اور تمام محفلین کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین
فرقان کے کہنے کے مطبق ایک عدد دھاگہ کھول لیں۔ بہتوں کا بھلا ہوگا۔ ساتھ ساتھ ہم سوال بھی پوچھتے رہیں گے۔اس حوالے سے اگر میں کسی کام آسکا تو اسے اپنی سعادت سمجھوں گا
آپا ؛ بس انفارمیشن ہی ہیں ورنہ تو آپ بھی پتا ہے کہ آتا جاتا مجھ ککھ نہیںحمیرا کی کیا بات ہے! ماشاءاللہ۔ ہر فن مولا۔
ککھ واقعی کافی مشکل کام ہے، آج تک کسی سے نہیں ہوا۔آپا ؛ بس انفارمیشن ہی ہیں ورنہ تو آپ بھی پتا ہے کہ آتا جاتا مجھ ککھ نہیں
حمیرا! مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ تمہیں واقعی "کچھ" آتا جاتا نہیں۔ بہت زیادہ آتا ہے۔آپا ؛ بس انفارمیشن ہی ہیں ورنہ تو آپ بھی پتا ہے کہ آتا جاتا مجھ ککھ نہیں