ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

ٹرومین

محفلین
حمیرا! مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ تمہیں واقعی "کچھ" آتا جاتا نہیں۔ بہت زیادہ آتا ہے۔:D
ابھی آج صبح میں تمہیں یاد کر رہی تھی کہ کتنی ذہین و فطین لڑکی ہے بھئی۔ کمپیوٹر کی ماسٹر۔ حاضر جواب۔ ہر جگہ پوری پڑتی ہے۔ یقیناََ اپنے خاندان میں بھی اسی طرح ہر دل عزیز بھی ہوگی۔
بس آج کی صبح تو حمیرا کے بارے سوچتے ہی گذری۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے خاندان پہ اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!
شدید متفق:):):)
 

محمد وارث

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب رات کی ڈیوٹی کر کے آتے ہیں سو رہے ہیں ورنہ ابھی پوچھ لیتی ویسے عدنان کو معلوم ہے ان کی بیوی کتنی قابل ہے :D
کسی اور کو پوچھنا چاہیئے بہن جی آپ نے پوچھا تو ڈاکٹر صاحب دل کی بات بتا ہی دیں گے کیا! :)
 
Top