ٹرومین
محفلین
جو حکم آپی جلد ہی اس سلسلہ میں مضمون تشکیل دیتا ہوں۔آمین!
فرقان کے کہنے کے مطبق ایک عدد دھاگہ کھول لیں۔ بہتوں کا بھلا ہوگا۔ ساتھ ساتھ ہم سوال بھی پوچھتے رہیں گے۔
جو حکم آپی جلد ہی اس سلسلہ میں مضمون تشکیل دیتا ہوں۔آمین!
فرقان کے کہنے کے مطبق ایک عدد دھاگہ کھول لیں۔ بہتوں کا بھلا ہوگا۔ ساتھ ساتھ ہم سوال بھی پوچھتے رہیں گے۔
ایک بار ڈاکٹر عدنان صاحب سے بھی پوچھ لینا چاہیے اس "آتا جاتا" کے بارے میں!حمیرا! مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ تمہیں واقعی "کچھ" آتا جاتا نہیں۔ بہت زیادہ آتا ہے۔
شدید متفقحمیرا! مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ تمہیں واقعی "کچھ" آتا جاتا نہیں۔ بہت زیادہ آتا ہے۔
ابھی آج صبح میں تمہیں یاد کر رہی تھی کہ کتنی ذہین و فطین لڑکی ہے بھئی۔ کمپیوٹر کی ماسٹر۔ حاضر جواب۔ ہر جگہ پوری پڑتی ہے۔ یقیناََ اپنے خاندان میں بھی اسی طرح ہر دل عزیز بھی ہوگی۔
بس آج کی صبح تو حمیرا کے بارے سوچتے ہی گذری۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے خاندان پہ اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!
ڈاکٹر صاحب رات کی ڈیوٹی کر کے آتے ہیں سو رہے ہیں ورنہ ابھی پوچھ لیتی ویسے عدنان کو معلوم ہے ان کی بیوی کتنی قابل ہےایک بار ڈاکٹر عدنان صاحب سے بھی پوچھ لینا چاہیے اس "آتا جاتا" کے بارے میں!
ہمیں ایسا کیوں لگا رہا ہے کہ بہنا آپ نے توپ کا رخ ہماری جانب کیا ہے ۔ویسے عدنان کو معلوم ہے ان کی بیوی کتنی قابل ہے
کسی اور کو پوچھنا چاہیئے بہن جی آپ نے پوچھا تو ڈاکٹر صاحب دل کی بات بتا ہی دیں گے کیا!ڈاکٹر صاحب رات کی ڈیوٹی کر کے آتے ہیں سو رہے ہیں ورنہ ابھی پوچھ لیتی ویسے عدنان کو معلوم ہے ان کی بیوی کتنی قابل ہے
یاد دہانی۔جو حکم آپی جلد ہی اس سلسلہ میں مضمون تشکیل دیتا ہوں۔
یاد دہانی کا بہت شکریہ آپییاد دہانی۔
آمین ثم آمیناللہ تعالی دونوں کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!