عبدالرحمٰن نے کہا:ابھی ایک خیال آیا ۔۔۔ کہ آپ ہی کیوںنہیںکوئی اس طرح کی خدمت پیش کرتے۔ مگر ہو مفتنبیل نے کہا:میری انفارمیشن کے مطابق بھی جوہر نستعلیق صرف مائیکروسوفٹ کے پلیٹ فارم پر چلتا ہے۔
یہی نا کہ آپ نے اردو ویب ایڈیٹر بنالیا تو کیا پاک ڈاٹا والوںکی طرح نستعلیق فانٹ نظام پیش نہیں کرسکتے ؟نبیل نے کہا:عبدالرحمٰن نے کہا:ابھی ایک خیال آیا ۔۔۔ کہ آپ ہی کیوںنہیںکوئی اس طرح کی خدمت پیش کرتے۔ مگر ہو مفتنبیل نے کہا:میری انفارمیشن کے مطابق بھی جوہر نستعلیق صرف مائیکروسوفٹ کے پلیٹ فارم پر چلتا ہے۔
ہیں۔
کچھ سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہنا چاہ رہے ہو؟
جی بالکل میں ان کے فانٹ کے بارے میں جب سے جانا ہے پڑھتا آرہا ہوں مگر اس دھاگہ پر موجود اس فانٹ کا لنک کام نہیں کررہا ، مجھے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک دیں۔نبیل نے کہا:عبدالرحمٰن، نستعلیق کے سلسلے میں ہماری تمام تر امیدیں پاک نستعلیق سے وابستہ ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ اپنی ڈیویلپمنٹ کی کسی سٹیج پر یہ اس قابل ہوجائے گا کہ اس پر نہ صرف پروفیشنل ویب سائٹس بن سکیں گی بلکہ اس میں پروفیشنل اردو کمپوزنگ بھی ہو سکے گی۔ اگر تم نے محسن حجازی کی پوسٹس پڑھی ہیں تو کچھ اندازہ ہوگا کہ اوپن ٹائپ فونٹ اور خاص طور پر نستعلیق فونٹ بنانا کس قدر دشوار کام ہے۔ اس مقصد کے لیے خود اوپن ٹائپ ٹیکنالوجی میں اضافوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔
قیصرانی بھائی اردو پوائنٹ والوں نے بھی شاید پاک ڈیٹا والوں کا نستعلیق فونٹ استعمال کیا ہے۔قیصرانی نے کہا:جی بالکل، اگر ممکن ہو تورضا نے کہا:کہيں تو اس سائٹ کی gifفائل بنا کے دکھا دوں؟
http://www.urduseek.com/
شکریہرضا نے کہا:قیصرانی بھائی اردو پوائنٹ والوں نے بھی شاید پاک ڈیٹا والوں کا نستعلیق فونٹ استعمال کیا ہے۔
آپ کے براؤزر میں نہیں کھل رہا ۔لہذا تصویر ملاحظہ ہو۔
معلومات کے لیے شکریہ۔ پر آئی ای کی حد تک پابندی کچھ سمجھ میں نہیں آئیمہوش علی نے کہا:قیصرانی بھائی،
اردو پوائنٹ والے "جوہر نستعلیق" اور تصویر اردو دونوں کا ملا جلا استعمال کرتے ہیں۔
جوہر نستعلیق میں پاک ڈاٹا والوں نے کچھ مسئلہ ایسا رکھ دیا ہے (چوری سے بچانے کے لیےُ) کہ یہ صرف اور صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کھل سکتا ہے۔ لہذا آپ اسے فائر فاکس میں نہیں دیکھ پائیں گے۔
خوبصورتی کے اعتبار سے مجھے جوہر نستعلیق بہت ہی پسند ہے اور یقینی طور پر نوری نستعلیق کے بعد اسی کا ہی نمبر ہے۔