ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔دوسرامیچ

کائل جاروس،کائرون پاول کی وکٹ کی خوشی مناتے ہوئے
155711.jpg
 
دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 381 رنز بنائے تھے
شیو نرائن چندرپال نے 108،کرس گیل نے 101 جبکہ دنیش رام دین نے 86 رنز بنائے
پراسپر اٹسایا نے 3 وکٹیں حاصل کیں
 
Top