ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔دوسرامیچ

ڈیرن سیمی نے میکم والر کا کیچ لیگ سلپ پر لیا
155824.jpg
 
زمبابوے کی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 141 رنز پر آؤٹ ہو گئی
ووسی سبانڈا نے 35 رنز بنائے
شین شلنگ فورڈ نے 5 وکٹیں حاصل کیں
 
ویسٹ انڈیز نے میچ ایک اننگ اور 65 رنز سے جیت لیا
شین شلنگ فورڈ کو میچ میں 93 رنز کے عوض 10 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا
شین شلنگ فورڈ کو ہی سیریز میں 19 وکٹیں لینے پر مین آف دی سیریز قرار دیا گیا
 
Top