حسبِ سابق، چودہ فروری کو ایک عدد کھجور کھانے کا ارادہ ہے۔ :) بنتا تو چھوہارہ ہے۔ باقی آپ کی مرضی :)
عرفان سعید محفلین فروری 4، 2020 #201 محمد وارث نے کہا: حسبِ سابق، چودہ فروری کو ایک عدد کھجور کھانے کا ارادہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنتا تو چھوہارہ ہے۔ باقی آپ کی مرضی
محمد وارث نے کہا: حسبِ سابق، چودہ فروری کو ایک عدد کھجور کھانے کا ارادہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنتا تو چھوہارہ ہے۔ باقی آپ کی مرضی
محمد وارث لائبریرین فروری 4، 2020 #202 عرفان سعید نے کہا: بنتا تو چھوہارہ ہے۔ باقی آپ کی مرضی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوہارے اب ہماری قسمت میں کہاں عرفان صاحب، کھجور کھا کر اگلے دن فخر سے یہاں ڈینگیں مار دیں گے کہ I had a date yesterday
عرفان سعید نے کہا: بنتا تو چھوہارہ ہے۔ باقی آپ کی مرضی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوہارے اب ہماری قسمت میں کہاں عرفان صاحب، کھجور کھا کر اگلے دن فخر سے یہاں ڈینگیں مار دیں گے کہ I had a date yesterday
عرفان سعید محفلین فروری 4، 2020 #203 محمد وارث نے کہا: چھوہارے اب ہماری قسمت میں کہاں عرفان صاحب، کھجور کھا کر اگلے دن فخر سے یہاں ڈینگیں مار دیں گے کہ I had a date yesterday مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس ثابت ہوا کہ آپ "سوکھی ڈیٹ" کے قائل نہیں۔
محمد وارث نے کہا: چھوہارے اب ہماری قسمت میں کہاں عرفان صاحب، کھجور کھا کر اگلے دن فخر سے یہاں ڈینگیں مار دیں گے کہ I had a date yesterday مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس ثابت ہوا کہ آپ "سوکھی ڈیٹ" کے قائل نہیں۔