ویلنٹائن ڈے کا اہم سوال

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟

ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔۔۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟

ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔ ۔۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جب تک آپ پیچھے ہٹتے رہیں گے، ۔۔۔تھوڑا آگے کو جھک جائیے تو دوسرا پہیہ بھی down to earth ہوجائے گا۔۔۔۔:laugh:
 
پس نوشت یہ کہ، زندگی کی گاڑی اللہ میاں کی بنائی ہوئی گاڑی ہے، اللہ میاں انسانوں کی طرح سیدھے کام تو کرتے نہیں، انسانوں نے گاڑی کے توازن کو کم از کم دو پہیوں پر مرکوز گردانا ہے۔ مختصر یہ کہ اس گاڑی کا توازن اس وقت تک ہی ٹھیک ہے جب تک یہ "ون ویلنگ" کر رہی ہے :D
 
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟

ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔ ۔۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بقیہ حصہ۔۔۔ اگر ون وھیلنگ کرتے ہوئے کوئی حادثہ ہوگیا تو ہمیں مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے۔۔۔ :laugh:
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی گاڑی کا ایک پہیہ ہو یا دو، گاڑی کو کھینچنا مرد نے ہی ہے (کمانے کے نکتہ نظر سے، ہاں نکھٹو نکل آئے تو پھر "ڈاہڈا" ہے :) )
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ تو شادی شدہ یا دوسرے الفاظ میں ختم شدہ ہیں تو آپ کو غیر شادی شداوں کے بی ہاف پر یہ سوال پوچھنے کی نوبت کیوں آئی ؟؟
؏ - سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
؏ - درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
اور اس جیسے تمام مصرعے دلیل میں پیش ہیں۔۔۔۔ :p
 

نوشاب

محفلین
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟

ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔ ۔۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو گاڑی میں تو چار پہیے ہوتے ہیں پھر تیسرا اور چوتھا پہیہ کون ہیں ؟؟؟
 
Top