نیرنگ خیال
لائبریرین
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔۔۔
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔۔۔
نئیں۔۔۔ اونوں خفیہ رہن دیو۔۔۔۔ایتھے وی فیسبکی تبصرہ کاپی پیسٹ کراں ؟؟
جب تک بیلنس الٹ نہیں جاتا۔اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔ ۔۔
جب تک آپ پیچھے ہٹتے رہیں گے، ۔۔۔تھوڑا آگے کو جھک جائیے تو دوسرا پہیہ بھی down to earth ہوجائے گا۔۔۔۔اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔ ۔۔
بقیہ حصہ۔۔۔ اگر ون وھیلنگ کرتے ہوئے کوئی حادثہ ہوگیا تو ہمیں مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے۔۔۔اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔ ۔۔
نکھٹو یا پنکچر۔۔۔۔۔بھائی گاڑی کا ایک پہیہ ہو یا دو، گاڑی کو کھینچنا مرد نے ہی ہے (کمانے کے نکتہ نظر سے، ہاں نکھٹو نکل آئے تو پھر "ڈاہڈا" ہے )
ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنا جاننے والا نکل آئے، اس لئے بچ بچا کرنکھٹو یا پنکچر۔۔۔ ۔۔
بہتر تو "پھوکا" رہتا ۔۔۔۔ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنا جاننے والا نکل آئے، اس لئے بچ بچا کر
ویسے پنکچر بہتر رہتا کہ "پینچر"
؏ - سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہےآپ تو شادی شدہ یا دوسرے الفاظ میں ختم شدہ ہیں تو آپ کو غیر شادی شداوں کے بی ہاف پر یہ سوال پوچھنے کی نوبت کیوں آئی ؟؟
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو گاڑی میں تو چار پہیے ہوتے ہیں پھر تیسرا اور چوتھا پہیہ کون ہیں ؟؟؟اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔ ۔۔
اس حساب سے چوتھی شادی سٹپنی بنتی ہے۔۔۔۔دوسری تیسری شادی بھی تو ہو جاتی ہے۔