محمد وارث
لائبریرین
لیکن وارث بھائی اس یاد کا ویلنٹائن ڈے سے کیا تعلق اور تُک بنتا ہے اور ذکر بھانسی چہ معنٰی دارد ؟
یار پھانسی کی بات تو خرم نے کی تھی، عید الاضحیٰ اور قربانی کے ذکر سے انکے ذہن میں صدام حسین کی پھانسی آ گئی تھی۔
ویلنٹائن ڈے اور عید الاضحی کا نہ تو موازنہ کیا جا رہا ہے، اور نہ ان میں مماثلت ڈھونڈی جا رہی ہے،ہاں اس فلسفے کی طرف زیک نے اشارہ کیا تھا اور میں اسکا شکریہ ادا کر کے پھنس گیا ہوں