عباس اعوان
محفلین
یہ پاکستان میں رہنے والوں کے نام ہے، تارکینِ وطن کے نام، یا پھر دونوں گروہوں کے لیے ؟بیچارے پاکستانیوں کو امی سے کہہ کے رشتہ تو مل جاتا ہے ڈیٹ نہیں ملتی۔
یہ پاکستان میں رہنے والوں کے نام ہے، تارکینِ وطن کے نام، یا پھر دونوں گروہوں کے لیے ؟بیچارے پاکستانیوں کو امی سے کہہ کے رشتہ تو مل جاتا ہے ڈیٹ نہیں ملتی۔
تارکینِ وطن بھی اکثر اسی مسئلے کا شکار نظر آتے ہیں۔یہ پاکستان میں رہنے والوں کے نام ہے، تارکینِ وطن کے نام، یا پھر دونوں گروہوں کے لیے ؟
خود اعتمادی کی کمی ہے ۔تارکینِ وطن بھی اکثر اسی مسئلے کا شکار نظر آتے ہیں۔
ویلنٹائن ڈے، سالگرہ اور شادی کی سالگرہ؟ویسے جنوری اور فروری کا مہینہ میرے میاں صاحب کی جیب پر کافی بھاری گزارتا ہے تین گفٹ دینے پڑتے ہیں
جی بلکلویلنٹائن ڈے، سالگرہ اور شادی کی سالگرہ؟
بیگم کافی دنوں سے نیا پرس مانگ رہیں ہیں اپنی پسند سے خرید کر اسی دن دونگا اس میں اچھا سا گلاب کا گلدستہ ڈال کے اور ساتھ ایک چاکلیٹ کا پیکٹ رکھ کر اور ببن بھائی کے ٹھیلے کی چاٹ کھلاونگا اور بائیک کے جو پیچھے کا حصہ ہے بیٹھتے ہوئے وہ تکلیف دیتا ہے اس پر گدی لگوا کا لیکر جاؤنگا .۔۔جیسا کہ حمیرا عدنان نے یاد کرایا کہ ویلنٹائن ڈے قریب آ گیا ہے:
دن کم رہ گئے ہیں لہذا امید ہے آپ سب کی تیاری مکمل ہو گی۔
کیا کیا تیاری کی ہے آپ نے؟ اپنے محبوب یا محبوبہ (یا شوہر یا بیوی) کو کیا تحفہ دینے کا ارادہ ہے؟ کہیں سیر کا پروگرام ہے؟ یا اچھے سے رومانوی ریستوران کا؟
کچھ ٹپس محفلین کو بھی دیں۔
کیوں آپ کی قریب کی نظر کمزور ہے کیا ۔۔۔ہمیں تو اگر محبوب کو دور سے دیکھنے کی اجازت مل جائے تو یہی غنیمت ہو گی..
میرے خیال میں معیاری عشق ہوتا ہی تین چار سال کی رفاقت کے بعد ہے ۔ پاکستانی ورژن تو صرف ظاہری حسن پر ٹکا ہوا ہے شخصیت کا پتہ ہو نہ ہو ناک نقشے کا ضرور ہوتا ہے ۔مغربی تہذیب میں عشق وغیرہ تو کچھ نہیں ہوتا۔ کوئی پسند آئے اور مان جائے تو تو ڈیٹنگ شروع، نہ مانے تو نیکسٹ۔
ہاں اگر ریلیشن شِپ کو 2 یا 3 سال ہو جائیں تو اپنے پارٹنر کو کہہ دیتے ہیں کہ I love you
مجھے تو جوابن تحفہ بھی دینا پڑتا ہےزیک ووٹ کیا دیں کہ ہمارا آپشن تو ہے ہی نہیں
میں ہمیشہ تحفہ لیتی ہوں اور اچھی بات یہ ہے کہ اسد اب میری پسند کا تحفہ دیتے ہیں اپنی پسند کا نہیں ۔
محبت میں جواباً کچھ نہیں ہوتا ... بس تبادلہ ہوتا ہے ...........مجھے تو جوابن تحفہ بھی دینا پڑتا ہے
جوابن؟؟مجھے تو جوابن تحفہ بھی دینا پڑتا ہے
اس سے رافائل اگلیسیاس کا ناول آ ہیپی میرج یاد آ گیا۔اسد اب میری پسند کا تحفہ دیتے ہیں اپنی پسند کا نہیں ۔
رنگ بھی گورا ہونا چاہیے۔میرے خیال میں معیاری عشق ہوتا ہی تین چار سال کی رفاقت کے بعد ہے ۔ پاکستانی ورژن تو صرف ظاہری حسن پر ٹکا ہوا ہے شخصیت کا پتہ ہو نہ ہو ناک نقشے کا ضرور ہوتا ہے ۔
بھائی ایک آپشن ان کا بھی رکھ دیں جو تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔رائے شماری کا اضافہ کیا ہے۔ اس میں ضرور حصہ لیں۔
اب ٹھیک ہے؟بھائی ایک آپشن ان کا بھی رکھ دیں جو تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔
ہمارا شمار ان میں ہے کہ ہر دن ساڈا عید دا دن ہووے۔ یہ ویلنٹائن کیا بیچتا ہے ہمارے آگے۔
حاجی سے حاجن، جواب سے جوابنجوابن؟؟