ایچ اے خان
معطل
انصارعباسی کا جہاد قابل تعریف ہے
ہاہاہاہاہا قدرے بہتر ہے۔اب ٹھیک ہے؟
شکر ہے کہ یہ باب سے ابواب اور جوبن سے جوابن نہیں ہے۔حاجی سے حاجن، جواب سے جوابن
ہم محبت کے اس موڑ پر ہیں جہاں اسد کو مجھ سے کوئی توقع نہیں رہی تحفے کی بھی نہیں ۔مجھے تو جوابن تحفہ بھی دینا پڑتا ہے
الہی آمین ...بیشک ...اللہ تعالٰی ہماری حالت پر رحم فرمائے۔ ہم مسلمان ہیں
یہاں بات مشرقی اور مغربی کی نہیں سعید بھائی ...ہم بھی نقادوں میں ہیں ..لیکن اگر کسی ایسی چیز کا اہتمام ہو رہا ہو جس میں کسی خوشی کا پہلو شامل ہو ( اسلامی اقدار کی پامالی نہ ہوتی ہو ) تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ...ہاں بہودگی پر اعتراضات جائز ہیں ...اپنی مشرقی تہذیب ، دینی اقدار بھلا کر مغرب کی تقلید میں جنونی ہیں
صائمہ صاحبہ ۔ میری دعا خدا کرے آپ اور اسد صاحب کی محبت میں خوشگوار موڑ آتے رہیں ، کبھی ٹائی ٹینک موڑ نہ آئے۔ آپ ان کو ایک گلاب کا پھول ہی دے دیں گی تو بھی حق ادا ہو جائے گا۔ہم محبت کے اس موڑ پر ہیں جہاں اسد کو مجھ سے کوئی توقع نہیں رہی تحفے کی بھی نہیں ۔
ویسے سوچ رہی ہوں کہ سرپرائز کردوں اس بار ۔
آپ کی اس بات پر ریٹنگ بنتی ہےہم محبت کے اس موڑ پر ہیں جہاں اسد کو مجھ سے کوئی توقع نہیں رہی تحفے کی بھی نہیں ۔
ویسے سوچ رہی ہوں کہ سرپرائز کردوں اس بار ۔
زیدی بھائی۔ آپ سے جزوی طور پر متفق ہوں آپ سے۔ لیکن دیکھنے میں یہی آ رہا ہے کہ اس دن مغربی کلچر جیسی مادر پدر آزاد عریانی و فحاشی اور اپن ڈیٹنگ وغیرہ وغیرہ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ویسے بھی والدین سے محبت، محبوب سے محبت کیلیے ایک دن کیوں ، تین سو پینسٹھ دن کیوں نہیں۔الہی آمین ...بیشک ...
یہاں بات مشرقی اور مغربی کی نہیں سعید بھائی ...ہم بھی نقادوں میں ہیں ..لیکن اگر کسی ایسی چیز کا اہتمام ہو رہا ہو جس میں کسی خوشی کا پہلو شامل ہو ( اسلامی اقدار کی پامالی نہ ہوتی ہو ) تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ...ہاں بہودگی پر اعتراضات جائز ہیں ...
میرا خیال ہے کہ محترمہ صائمہ کہنا چاہتی ہیں کہ اب وہ محبت کے اس مقام سے بھی آگے ہیں۔ جہاں اب لینا دینا بے معنی ہے۔صائمہ صاحبہ ۔ میری دعا خدا کرے آپ اور اسد صاحب کی محبت میں خوشگوار موڑ آتے رہیں ، کبھی ٹائی ٹینک موڑ نہ آئے۔ آپ ان کو ایک گلاب کا پھول ہی دے دیں گی تو بھی حق ادا ہو جائے گا۔
کیا کینڈل بجھا کر کھاتے ہیں ؟یہ کافی اچھا رہتا ہے۔ نہ ایک دوسرے کی شکل اچھی طرح نظر آتی ہے نہ یہ کہ کیا کھا رہے ہیں۔
میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ...مگر میں نے پہلے ہے لکھ دیا تھا کے بہودگی پر اعترضات جائز ہیں ....زیدی بھائی۔ آپ سے جزوی طور پر متفق ہوں آپ سے۔ لیکن دیکھنے میں یہی آ رہا ہے کہ اس دن مغربی کلچر جیسی مادر پدر آزاد عریانی و فحاشی اور اپن ڈیٹنگ وغیرہ وغیرہ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ویسے بھی والدین سے محبت، محبوب سے محبت کیلیے ایک دن کیوں ، تین سو پینسٹھ دن کیوں نہیں۔
واہ عاطف بھائی۔۔ اس نوں کہندے پاک محبت۔ باقی ساری خاک محبتبر سبیل تذکرہ یاد آیا ۔میرے ایک بھتیجے نے شادی اس دن رکھی تھی ۔۔۔۔۔ اب بولو ۔۔۔۔۔۔ کسی نے منایا ایسا ؟؟؟؟
صائمہ صاحبہ ۔ میری دعا خدا کرے آپ اور اسد صاحب کی محبت میں
خوشگوار موڑ آتے رہیں ، کبھی ٹائی ٹینک موڑ نہ آئے۔ آپ ان کو ایک گلاب کا پھول ہی دے دیں گی تو بھی حق ادا ہو جائے گا۔
میرا خیال ہے کہ محترمہ صائمہ کہنا چاہتی ہیں کہ اب وہ محبت کے اس مقام سے بھی آگے ہیں۔ جہاں اب لینا دینا بے معنی ہے۔
اسے کہتے ہیں میچیور رئیلیسٹک رشتہآپ کی اس بات پر ریٹنگ بنتی ہے
"سوچنے لائق"