وعلیکم السلام۔ دوبارہ شکریہالسلام علیکم دوبارہ خوش آمدید
وعلیکم السلام مقدس۔ شکریہ بیک آلسوالسلام علیکم قیصرانی بھیا ویلکم بیک
دوبارہ شکریہ میم نوندوبارہ واپسی پر خوش آمدید
شکریہ فرخ منظورواپسی بہت مبارک قیصرانی صاحب۔
ویسے میں اتنا قدیم ہوں کیا؟آپ کی اطلاع کے لئے کہ مجھے قدیم لوگ "سخنور" کے نام سے جانتے تھے۔
حضور آپ اس فورم کے قدما میں سے ہیں۔ویسے میں اتنا قدیم ہوں کیا؟
جی جی ۔۔ دعا ہی دعا ہے دوستو ں کے لیے ۔۔ نام لے لے کر۔۔دست شفقت رکھا ہی ناتواں پر جاتا ہے ورنہ کون ہاتھ رکھنے دے میرا ارادہ تو کافی نیک ہے اور مستقل بنیادوں پر ہی ہے۔ بس دعا جاری رکھیئے گا ۔ میں بھی دعا کرتا رہتا ہوں