ویلکم بیک منصور

مغزل

محفلین
ویل کم بیک منصور قیصرانی بھائی جان۔۔
آپ نے توآتے ہی مجھ ناتواں پر دستِ شفقت رکھ دیا۔
امید ہے ’’ مختلف وجوہات‘‘ کو ’’وجوہِ مختلف‘‘ قرار دیکر آتے رہیے گا۔
دعاؤں کے لیے التماس گزار ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دست شفقت رکھا ہی ناتواں پر جاتا ہے ورنہ کون ہاتھ رکھنے دے :)میرا ارادہ تو کافی نیک ہے اور مستقل بنیادوں پر ہی ہے۔ بس دعا جاری رکھیئے گا :)۔ میں بھی دعا کرتا رہتا ہوں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
قدما پر کوئی اعتراض نہیں کہ بہت کم افراد کو اس کے مفہوم سے آگاہی ہے۔ براہ راست قدیم کہہ دینا ذرا "دوسری" بات تھی :D
 

مغزل

محفلین
دست شفقت رکھا ہی ناتواں پر جاتا ہے ورنہ کون ہاتھ رکھنے دے :)میرا ارادہ تو کافی نیک ہے اور مستقل بنیادوں پر ہی ہے۔ بس دعا جاری رکھیئے گا :)۔ میں بھی دعا کرتا رہتا ہوں :)
جی جی ۔۔ دعا ہی دعا ہے دوستو ں کے لیے ۔۔ نام لے لے کر۔۔
یہ تو شکر ہے کہ آپ نے دستِ شفقت روا رکھا اگر لاڈ پیار میں دھموکا جھڑ دیتے تو میرا تو کچومر ہی نکل جانا تھا۔۔ ہاہہاہا
 

مغزل

محفلین
لوجی اتنا بھی نہیں پتا ؟ بھئی لاڈ پیار میں ہی چلتا ہے ویسے تو بزرگ فرماتے ہیں ہیں ایسے موقعوں پر شیطان دھولیں مارتا ہے۔۔ ہاہہا
 
Top