شمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو آئیندہ زندگی میں ڈھیروں ڈھیر خوشیاں عطا فرمائے۔
کیا بھابھی ساتھ ہی آئی ہیں؟ کچھ وہاں کی کچھ یہاں کی تفصیل لکھ دیں۔
خیرمبارک جناب، بہت شکریہراہبر نے کہا:مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری
سدا خوش رہو تم، دعا ہے ہماری
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھیا!
شکریہضبط نے کہا:ویلکم بیک۔