مسٹر راشد قریشی کوئی بہت بڑی شخصیت نہیں ہیں اور حلقہ یاراں میں اپنے دل کا غبار نکال رہے ہیں۔ پاکستان پرویز مشرف کا بھی ہے جب چاہیں یہاں واپس آ سکتے ہیں بلکہ ان کو اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا دفاع کرنے کے لئیے پاکستان ضرور آنا چاہئیے۔ ہم منصف نہیں ہیں کہ ان کے لئیے سزا تجویز کر سکیں یہ عدالتوں کا کام ہے۔ اگر کوئی ممکنہ ڈیل بھی ہوتی ہے تو اس کے ذمہ دار ہم عوام نہیں ہوں گے بلکہ وہ صاحبان اقتدار و اختیار ہوں گے جو خود ڈیل کے تحت پاکستان آئے۔ ہمیں اس کہانی پر اپنی توانائی صرف کرنے کی بجائے کسی تعمیری کام کی طرف توجہ کرنا چاہئیے۔
بیک مشرف بیک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ فرحان دانش بھائی۔۔عظیم سالار اور عظیم رہنما کو ویلکم کرنے کے لیئے۔۔۔بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
انشاء اللہ بہت جلد عظیم سالار ، فخر ملت و اُمت جناب عزت مآب پرویز مشرف سید اس مملکت خدا داد پاکستان میں تشریف آوری فرمائیں گے۔۔۔انشاء اللہ۔۔ لیکن اس سے پہلے کچھ کام کرنے ہیں جو انہوں نے اپنے سب آرڈینیٹس کو کرنے کے لیئے کہا ہے۔اور الحمداللہ جرنیل کیانی اینڈ ادر سب آرڈینیٹس ان فورسز اس کو بخوبی انجام دے رہے ہیں۔۔
عوام۔۔۔ نواز لیگ اور برقعہ پوش ملاؤں کے کہنے میں نہیں آئیں۔باہمی بھائی چارہ اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔۔۔ انشاء اللہ قوم کو بہت جلد خوشخبری سُننے کو ملے گی۔۔۔
پرویز مشرف سید کو اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ، عزم و ہمت کے ساتھ اور ایمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے۔۔۔ اس ملک سے طالبان، جالی ملاؤں اور ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کرنے کے لیئے ۔۔اس ملک کا مقدر بنائے۔۔ آمین ثم آمین۔
مانا کہ آج میں مشکل میں گھرا ہوں
دیکھو طوفان میں کس قدر ہمت سے کھڑا ہوں
اب سامنا ہے مجھے مخالف ہواؤں کا
پر ساتھ ہے مجھے ماں کی دعاؤں کا
ظالم خود مجھ پہ ظلم کا الزام لگاتے ہیں
کوئی پوچھے کہ وہ اس ملک کے لئے کیا چاہتے ہیں
میں تنہا ہو کہ بھی تنہا نہیں یہ بات تم بھی جان لو
قوم کے لوگوں آج تم اپنوں غیروں کو پہچان لو
یاد کرو گے مجھے جب میں چلا جاؤنگا
پرویز مشرف ہوں، ملک کے لیئے جان بھی دے جاؤنگا
!!!!!
مٹ جائیں گے مگرہم مٹنے نہ دیں گے پاکستان تجھے
ہے جا ن و دل سے پیارا ہمیں وطن ہمارا
اس کی بنیادوں میں ہے ہمارا لہو
بیک مشرف بیک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان یہ وہی مشرف ہے جس نے الطاف حسین کے متعلق کہا تھا کہ اس شخص کے خلاف اتنے ثبوت ہیں۔ اگر مجھے موقع ملے تو میں خود اس کے سر میں گولی ماروں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔
یہ کون لوگ ہیں؟ جو صرف اور صرف مفادات کی خاطر ایک کشتی سے دوسری کشتی میں چلے جاتے ہیں؟ ایک جانب انہیں آصف زرداری کی صورت میں صدارت کا واحد امیدوار نظر آتا ہے، دوسری طرف اس کا مخالف پرویز مشرف بھی انہیں نجات دہندہ دکھتا ہے۔ یعنی کہ چٹ بھی میری اور پٹ بھی۔ یہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے کسی کارڈ کو نہیں کھونا چاہتے۔
مشرف کے اتحادی الطاف حسین کب تشریف آوری کر رہے ہیں۔
نیز مشرف کے آنے کا کوئی وقت مہینہ تاریخ وغیرہ؟
جوتوں کے ٹرک لوڈ کرنے پڑیں گے