ویل کم بیک مشرف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت مجھ سمیت تمام محب وطن پاکستانیوں کو ہدایت عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
امن پسند اور محب وطن پاکستانی پرویز مشرف کی سلامتی کے لیے ملک کی سلامتی کے لئے دعا کریں۔۔اور غلط طرح کے لوگوں کے بہکانے میں نہ آئیں جو ملک کی سلامتی کے لئے مخلص نہیں ہیں۔۔ ایسے تمام لوگ جو پرویز مشرف کو برا بھلا کہتے ہیں وہ حضرات پاکستان سے مخلص نہیں۔۔ اللہ رب العزت ہمیں ایسے لوگوں سے بچائے۔۔۔ آمین۔

ملک کے لیے امت مسلمہ کے لئے ناسور جیسی بیماری کا درجہ رکھنے والے مماثلِ نہرو اور مماثل ِ طالبان نواز شریف اور شہباز شریف جیسے غلط اور ملک دشمن لوگوں سے اللہ رب العزت جلد از جلدنجات عطا فرمائے اور قوم اور ملک کی باگ دوڑ عزت مآب فخر اسلام و اُمت سپوتِ پاکستان جناب پرویز مشرف سید کو عطا فرمائے۔۔آمین۔

عزت دار قوم اپنا مورال بلند رکھیں۔۔۔ پاکستان دشمن صفت لوگوں کے بہکانے میں نہ آئیں۔۔ خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھیں۔۔ پاکستان پائندہ باد پرویز مشرف سید زندہ و تابندہ باد

 

کاشفی

محفلین
اللہ میاں ان سب کی بجائے اگر پرویز مشرف سے ہی نجات دلا دے تو کیا ہی بات ہے۔

بہت ہی مخلصانہ مشورہ ہے جناب کے لیئے کہ بدعت اور گناہ سے بچیں۔۔ اللہ رب العزت کے نام کے ساتھ میاں کا لفظ استعمال مت کریں۔اپنے کسی اصلی قسم کے علماء سے پوچھ لیں۔۔:happy:۔۔۔۔۔ تمام اور سب تعریفیں اللہ رب العزت کے لیئے ہی ہیں۔ اور اللہ رب العزت کا نام سب سے اعلٰی ہے ۔۔اس کو اسی کے نام کے ساتھ پکارنا چاہیئے۔۔۔اچھے معنوں کے ساتھ۔۔۔ اللہ رب العزت کے نام کے ساتھ میاں کا لفظ استعمال کرنا جہالت ہے ۔۔اور بدعت ہے۔۔۔ اللہ رب العزت کو بہتر معلوم ہے۔۔ باقی آپ کی مرضی ۔۔کسی کی سوچ پر پابندی نہیں لگا سکتا۔۔۔ خوش رہیں۔۔
مجھے صرف اور صرف اللہ رب العزت سے ہی اُمید ہے اور اللہ سے ہی اُمید رکھتا ہوں کہ وہ پرویز مشرف کی حفاظت فرمائے گا اور پاکستان کو مشکل حالات سے نکالے گا اور پرویز مشرف کو نجات دہندہ بنا کر اس ملک کی اقتدار عطا فرمائے گا۔۔ انشاء اللہ اینڈ آمین
مجھے یہ بھی اُمید ہے سو فیصد کیا لامتناہی فیصد اُمید ہے کہ اللہ رب العزت ایسے لوگوں کی بدعائیں نہیں سنے گا جو نواز میاں شریف اور شہباز میاں شریف جیسے اسلام دشمن اور پاکستان دشمن کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں۔۔ کیوں کہ نواز شریف اور شہباز شریف اس دھرتی پر بوجھ ہیں۔۔ اور اسلام ، پاکستان اور اُمت کے لیئے ناسور جیسی بیماری کا درجہ رکھتے ہیں۔۔ اللہ رب العزت ہمیں پرویز مشرف کو نجات دہند ہ بنا کر نواز شریف اور شہباز شریف اور نواز لیگی جیسے غلط لوگوں کے شر سے نجات دلائے۔۔آمین۔
پاکستان زندہ باد اور پرویز مشرف پائندہ و تابندہ باد


معزز اراکینِ محفل سے التماس ہے کہ وہ پرویز مشرف سید کے لیئے اور اپنے وطن کی سلامتی کے دعائیں کریں۔۔اور ساتھ ساتھ یہ بھی دعا کریں کہ اللہ رب العزت نواز شریف اور شہباز شریف جیسے لوگوں سے نجات دلائے آمین۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا صرف اتنامشورہ ہے کہ جہاں جہاں نواز شریف یا شہباز شریف کا نام لکھا ہے وہاں وہاں پرویز مشرف اور الطاف کا نام لکھ کر اس کو بار بار پڑھیں۔

اگر خود نہ لکھ سکیں تو مجھے بتا دیں، میں لکھ دوں گا۔
 

کاشفی

محفلین
پرویز مشرف سید اور درویش صفت قائد الطاف حسین کو نواز شریف اور شہباز شریف جیسے خراب آدمی یعنی ملک اور اسلام دشمن سے کمپیئر کرنا گناہ ہے۔۔ اللہ اس گناہ سے بچائے۔۔آمین۔۔
اللہ رب العزت ہمیں بدعت اور جہالت سے بچائے۔۔آمین ثم آمین۔۔
اہل وطن پاکستانیوں آؤ پرویز مشرف سید کی لمبی عمر کے لیے دعائیں کریں۔۔اور ملک کی سلامتی کے لیئے دعائیں کریں ۔۔اللہ رب العزت پرویز مشرف کو نجات دہندہ بنا کر نواز شریف اور شہاز شریف جیسے غلط اور خراب لوگوں کو عبرت کا نشان بنا دے۔۔آمین۔۔۔


پاکستانیوں اپنا مورال بلند رکھو۔۔۔ پاکستان تاقیامت کے لیئے بنا ہے یہ ہمارا ایمان ہے۔۔ آپس میں محبت بھائی چارہ پیدا کرو۔۔۔لڑائی جھگڑے اور فساد پیدا کرنے والے اور دوغلے ، رشوت خور وکیلوں ججوں اور اندھی اور کانی عدالت کے منافقوں سے بچو۔۔۔۔اور ان غلط لوگوں کی سرپرستی کرنے والے ملک دشمن نواز شریف اور شہباز شریف کے شر سے بچو۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اللہ تعالٰی نے ثواب گناہ کا ٹھیکہ آپ کو دے دیا ہے کیا کہ آپ فیصلہ کریں گے کہ کیا گناہ ہے اور کیا ثواب ہے؟
 
السلام علیکم
میرے خیال سے گو یہ بہت ہی محال امر ہے ۔ اگر ہر شخص جس کی جانب ہے اسمیں کیا کمی ہے اسکو لکھے۔ اور مخالف میں کیا خوبی ہے اسکو لکھے تاکہ کمی کو دور خوبی کو اپنایا جاسکے تو ماڈل نمونہ تیار ہوگا جو ملک و قوم کی بہتری کا ضامن بننے کی صلاحیت رکھنے والا ہوگا۔ جو آپ حضرات کا مقصود ہے۔ ایسا تو ہے نہیں کہ ہر ایک محض خوبی یا خرابی والا ہو۔ اور کوئی ایسا سمجھ رہا تو پھر اسکے لئے صمم بکمم۔۔۔ ہی درست ہے۔
 

کاشفی

محفلین
یہ اللہ تعالٰی نے ثواب گناہ کا ٹھیکہ آپ کو دے دیا ہے کیا کہ آپ فیصلہ کریں گے کہ کیا گناہ ہے اور کیا ثواب ہے؟

کیا سوچ ہے سبحان اللہ۔ کہ جناب سمجھتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو ٹھیکہ بھی دینا ہوتا ہے ثواب و گناہ کا ؟۔۔۔۔۔ خیر مرضی ہے جناب کی۔۔۔ غیر مناسب الفاظ استعمال مت کریں۔۔۔ ٹھیکہ ، میاں ، واٹ از دز جناب؟

میری طرف سے بھی شاباش پرویز مشرف سید کو اُس کے تمام اچھے کاموں کے لیئے ۔۔جیسے جالی مُلا برقعہ پوش واقعہ، نواز شریف اور شہباز شریف جیسے ملک دشمن عناصر اور طالبان کے خلاف بہت زبردست ایکشن لینا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔
اللہ رب العزت پرویز مشرف سید کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان کے اعلٰی درجے کے ساتھ تا دیر قائم و دائم رکھے اور ملک سے پاکستان و اسلام دشمن عناصر جیسے نواز شریف اور شہباز شریف ، طالبان اور کانی اندھی عدالت کے وکیلوں اور ججوں سے نجات عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
نواز شریف ، شہباز شریف ، طالبان اور کانی اندھی عدالت کے لوگ پاکستان اور اسلام اور دھرتی کے لیئے بوجھ ہیں۔۔ یہ نواز شریف شہباز شریف اور نوازلیگی ناسور جیسی بیماری کا درجہ رکھتے ہیں پاکستان کے لیئے۔۔ اللہ رب العزت ان سے نجات عطا فرمائے۔۔۔ آمین


پاکستانیوں اپنا مورال بلند رکھو بھائی چارہ قائم کرو۔۔اور فساد پھیلانے والے نواز لیگیوں کا بائیکاٹ کرو۔۔۔ پرویز مشرف سید کی طرف سے بہت جلد قوم خوشخبری سنے گی۔انشاء اللہ ۔۔ بی ہیپی
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کچھ کچھ اثر ہو گیا ہے کہ آپ نے اس مراسلے میں ان پر گنہگار ہونے کا الزام نہیں لگایا۔ چلیں دیر سے ہی سہی کچھ اثر تو ہوا۔

میری تو دعا ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان کو مخلص قیادت عطا فرمائے۔
 

آفت

محفلین
شکریہ زینب اور شمشاد بھائی
یہ شاوشے کیا ہے ۔ بھئی پشتو مجھے بالکل نہیں آتی تھوڑی بہت سندھی سمجھتی ہوں بس ۔

ہائے آفت میرا دل کر رہا ہے اپ کو شاباش دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاوشے بھئی

میری طرف سے بھی شاباش۔
 

کاشفی

محفلین
جزاک اللہ کہ آپ نے دعا کی اللہ رب العزت پاکستان کو مخلص قیادت عطا فرمائے۔۔آمین۔۔ اور یہ مخلص رہنما پرویز مشرف سید ہی ہیں۔۔ الحمداللہ۔

اللہ رب العزت پاکستانیوں کو امن بھائی چارہ نصیب کرے۔ ۔آمین۔ اور فساد پھیلانے والے نواز شریف شہباز شریف سے نجات عطا فرمائے۔۔آمین۔
 

آفت

محفلین
پردیس مشرف میں تھوڑی سی بھی ہمت ہوتی تو ملک سے فرار نہ ہوتے بلکہ عدالتوں کا سامنا کرتے ۔
عزت اور زلت اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے ۔ دو بار عدالتوں کو برخاست کرنے والا آمر آج ملک سے فرار ہے اور جن ججز کو نکالا تھا وہ آج نہ صرف اپنی جگہ پر موجود ہیں بلکہ پوری قوم ان کی سپورٹ میں کھڑی ہے ۔
مکافات عمل کی اس سے بڑھ کر کیا مثال ہو گی ۔
جلنے والوں کا کیا ہے ۔ ان کی قسمت میں ہی جلنا ہے تو جلتے رہیں ۔
 

کاشفی

محفلین
:)۔۔ جل ول کوئی نہیں رہا۔۔ ہمت کی کیا بات ہے اس میں ۔۔ :)
اس چور اچکی اور رشوت خور عدالت بکی ہوئی عدالت بکا ہوا جج کانی اندھی عدالت سے انصاف کی اُمید۔۔۔استغفراللہ۔

پوری قوم سپورٹ میں کھڑی ہوئی ہے۔۔ :surprise: ۔۔ پاکستان جا کر دیکھیں۔۔۔ ہوا میں باتیں مت کریں پلیز۔۔ :phbbbbt:
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ کہ آپ نے دعا کی اللہ رب العزت پاکستان کو مخلص قیادت عطا فرمائے۔۔آمین۔۔ اور یہ مخلص رہنما پرویز مشرف سید ہی ہیں۔۔ الحمداللہ۔

اللہ رب العزت پاکستانیوں کو امن بھائی چارہ نصیب کرے۔ ۔آمین۔ اور فساد پھیلانے والے نواز شریف شہباز شریف سے نجات عطا فرمائے۔۔آمین۔

پھر وہی بگلے کی ایک ہی ٹانگ،

اب یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کہ مخلص کون ہے پرویز مشرف یا شریف برادران

اور یہ بھی اللہ ہی جانتا ہے کہ فساد پھیلانے والا پرویز مشرف ہے یا شریف برادران

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہم سب شخصیت پرستی سے اوپر اٹھ کر پاکستان کے لیے سوچیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
:)۔۔ جل ول کوئی نہیں رہا۔۔ ہمت کی کیا بات ہے اس میں ۔۔ :)
اس چور اچکی اور رشوت خور عدالت بکی ہوئی عدالت بکا ہوا جج کانی اندھی عدالت سے انصاف کی اُمید۔۔۔استغفراللہ۔

پوری قوم سپورٹ میں کھڑی ہوئی ہے۔۔ :surprise: ۔۔ پاکستان جا کر دیکھیں۔۔۔ ہوا میں باتیں مت کریں پلیز۔۔ :phbbbbt:

تھوڑا سا وقت نکال کر سچائی کی تلاش میں پاکستان کے ٹی وی چینلز دیکھ لیا کریں۔ سارے ہی جھوٹ نہیں بولتے لیکن کیا ہے کہ ہر چینل پر یہی چل رہا ہے۔ بلکہ کل رات تو گیلانی صاحب بن بلائے مہمان بن کر چوہدری افتخار کے دیئے ہوئے عشائیے میں پہنچ گئے۔

کچھ اس واقعہ سے ہی سبق حاصل کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ زینب اور شمشاد بھائی
یہ شاوشے کیا ہے ۔ بھئی پشتو مجھے بالکل نہیں آتی تھوڑی بہت سندھی سمجھتی ہوں بس ۔

ہاہاہاہا

یہ شاوشے بھی شاباش ہی ہے۔

پنجاب کے کچھ علاقوں میں شاباش کو روانی میں شاوشے بولا جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top