وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

باباجی

محفلین
quote="محمداحمد, post: 975480, member: 740"]لفافہ دیکھ کر خط کا مضمون بھاپنے کی کوشش نہیں کی آپ نے؟ :)[/quote]
سیدھا سادہ آدمی ہوں بھائی۔ خط پڑھ کر ہی پتا چلے گا :p
 

S. H. Naqvi

محفلین
hwa4h5.jpg

لو جی ہنڑ دسو۔۔۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی یہ فیکٹری اور لبرل ازم یہ سب یہاں کہاں سے گیا؟ بات وینا ملک کی ہو رہی ہے۔ اب جبکہ وینا ملک کا شو منسوخ کر دیا گیا ہے تو کیا خیال ہے رحمان ملک کو اس کی میزبانی کے فرائض دے دینے چاہییں جسے سورۃ اخلاص بھی نہیں آتی۔
 

عسکری

معطل
ارے بھئی یہ فیکٹری اور لبرل ازم یہ سب یہاں کہاں سے گیا؟ بات وینا ملک کی ہو رہی ہے۔ اب جبکہ وینا ملک کا شو منسوخ کر دیا گیا ہے تو کیا خیال ہے رحمان ملک کو اس کی میزبانی کے فرائض دے دینے چاہییں جسے سورۃ اخلاص بھی نہیں آتی۔
ویسے بھائی جی مہذب دنیا میں شو کا بائیکاٹ نا دیکھ کر کیا جاتا ہے چاہے وہ وینا ملک کرے یا بابرہ شریف ۔ پر یہاں الٹی گنگا ہے
 

S. H. Naqvi

محفلین
پیارے یہاں شو کانہیں شخصیت کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ کوئی غیر متنازعہ شخصیت شو کرے تو پھر اس شو کی خصوصیات پر اسے فیل یا پاس کرنا واقعی بعد کا کام ہے۔ لگتا ہے 5 کا پندرہ آپ آسانی سے کرلیتے ہیں یو فون کی طرح۔۔۔۔۔!
 

عسکری

معطل
آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ہے۔۔۔ کسی بھی انسان کا قتل انفرادی یا جماعتی سطح پر جائز نہیں۔ توہینِ خدا و رسول کے مرتکبین کو بھی امیر المومنین ہی سزا دے سکتا ہے۔ ہم فقط قادیانیوں کو "فرقہ" قرار دینے کی مخالفت کر رہے ہیں جناب
میرے بھائی یہ کام کسی اچھے طریقے سے ہو سکتا تھا پر ہماری قسمت ایسی کہاں۔ جس نفرت کی چھوٹی سی چنگاری کو 70 میں جلایا گیا اب وہ ایک آتش فشاں بن چکی ہے ۔ اگر یہ کام مہذب طریقے سے اور بغیر بڑے بڑے منہ کھولے مولیوں کے ہوتا تو یہ دن نا دیکھنے پڑتے ۔ ہمارا ملک اکیلا انوکھا ملک ہے جس میں اختلاف کی سزا موت ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top