ملک عمر فاروق
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ میرے کمپیوٹر پر سوائے یوٹیوب کے کسی اور سائٹ پر ویڈیو نہی چل رہی۔
کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے۔
میں نے نئی ونڈو ایک ہفتہ پہلے کی ہے۔
اسی وقت سے مسئلہ آرہا ہے۔
ادا آپ نے فلیش پلیئر انسٹال کیا ہوا ہے؟؟السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہمیرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ میرے کمپیوٹر پر سوائے یوٹیوب کے کسی اور سائٹ پر ویڈیو نہی چل رہی۔کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے۔میں نے نئی ونڈو ایک ہفتہ پہلے کی ہے۔اسی وقت سے مسئلہ آرہا ہے۔
یٌپس بھیا ایسا ہی ہوگا!۔ ۔ ۔ ۔)))غالب گمان یہی ہے کہ فلیش پلئیر نصب نہیں کیا گیا ہوگا۔ اور یو ٹیوب کا ایچ ٹی ایم ایل 5 ورژن چلتا ہوگا لیکن ہر سائٹ پر ایسی سہولت دستیاب نہیں۔ ویسے کیا دوسری ویڈیو سائٹیں کھولنے پر "انسٹال مسنگ پلگ ان" جیسا کوئی پیغام نظر آتا ہے؟ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ایسی حالت میں اسکرین شاٹ بنا کر ارسال کر سکیں؟
ادا آپ نے فلیش پلیئر انسٹال کیا ہوا ہے؟؟
غالب گمان یہی ہے کہ فلیش پلئیر نصب نہیں کیا گیا ہوگا۔ اور یو ٹیوب کا ایچ ٹی ایم ایل 5 ورژن چلتا ہوگا لیکن ہر سائٹ پر ایسی سہولت دستیاب نہیں۔ ویسے کیا دوسری ویڈیو سائٹیں کھولنے پر "انسٹال مسنگ پلگ ان" جیسا کوئی پیغام نظر آتا ہے؟ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ایسی حالت میں اسکرین شاٹ بنا کر ارسال کر سکیں؟
انٹر نیٹ کی اسپیڈ ٹھیک ہوتی ہے آپ کے یہاں؟
براؤزر کی کوکیز اور کیشے وغیرہ کلئیر کر کے دیکھا لیا؟
ایک سے زائد براؤزرز میں چلا کر آزمایا؟
سی ڈرائیو میں ڈسک خالی ہے یا پھر چکی ہے؟