ویڈیو نہی چل رہی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ​
میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ میرے کمپیوٹر پر سوائے یوٹیوب کے کسی اور سائٹ پر ویڈیو نہی چل رہی۔​
کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے۔​
میں نے نئی ونڈو ایک ہفتہ پہلے کی ہے۔​
اسی وقت سے مسئلہ آرہا ہے۔​
 
ادا آپ نے فلیش پلیئر انسٹال کیا ہوا ہے؟؟
 
غالب گمان یہی ہے کہ فلیش پلئیر نصب نہیں کیا گیا ہوگا۔ اور یو ٹیوب کا ایچ ٹی ایم ایل 5 ورژن چلتا ہوگا لیکن ہر سائٹ پر ایسی سہولت دستیاب نہیں۔ ویسے کیا دوسری ویڈیو سائٹیں کھولنے پر "انسٹال مسنگ پلگ ان" جیسا کوئی پیغام نظر آتا ہے؟ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ایسی حالت میں اسکرین شاٹ بنا کر ارسال کر سکیں؟ :)
 
یٌپس بھیا ایسا ہی ہوگا!۔ ۔ ۔ ۔:))))
 
غالب گمان یہی ہے کہ فلیش پلئیر نصب نہیں کیا گیا ہوگا۔ اور یو ٹیوب کا ایچ ٹی ایم ایل 5 ورژن چلتا ہوگا لیکن ہر سائٹ پر ایسی سہولت دستیاب نہیں۔ ویسے کیا دوسری ویڈیو سائٹیں کھولنے پر "انسٹال مسنگ پلگ ان" جیسا کوئی پیغام نظر آتا ہے؟ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ایسی حالت میں اسکرین شاٹ بنا کر ارسال کر سکیں؟ :)

جی نہی۔۔۔۔مسنگ پلگ ان کا کوئی پیغام نظر نہی آتا۔۔۔۔
کسی بھی سائٹ پر کوئی ویڈیو چلاؤں تو بس انتظار ہی ہوتا ہے کہ اب چلے گی ویڈیو۔۔۔۔ابھی چلی ویڈیو
 
انٹر نیٹ کی اسپیڈ ٹھیک ہوتی ہے آپ کے یہاں؟
براؤزر کی کوکیز اور کیشے وغیرہ کلئیر کر کے دیکھا لیا؟
ایک سے زائد براؤزرز میں چلا کر آزمایا؟
سی ڈرائیو میں ڈسک خالی ہے یا پھر چکی ہے؟
 
یہ رہا سکرین شاٹ​
بس لوڈنگ ہی ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔​
video.png
 
انٹر نیٹ کی اسپیڈ ٹھیک ہوتی ہے آپ کے یہاں؟
براؤزر کی کوکیز اور کیشے وغیرہ کلئیر کر کے دیکھا لیا؟
ایک سے زائد براؤزرز میں چلا کر آزمایا؟
سی ڈرائیو میں ڈسک خالی ہے یا پھر چکی ہے؟

کروم اور فائر فوکس میں آزمایا۔۔۔۔
سی ڈرائیو میں بہت جگہ باقی ہے۔۔۔
انٹرنیٹ کی سپیڈ تو زبردست ہے میرے پاس۔
اب کوکیز وغیرہ ڈیلیٹ کرکے دیکھتا ہوں۔۔۔۔
 
Top