محب علوی
مدیر
حوالہ جات کا طریقہ راسخ نے بتا تو دیا ہے مگر ویکیپیڈیا معاونت یا ویکیپیڈیا ٹیوٹوریل یا ملتے جلتے نام سے کوئی دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہے ، اس میں سارے سوال اکٹھے ہو جائیں گے۔نیز حوالہ جات کے اندراج کا طریقہ بھی بتایا جائے۔
حوالہ جات کا طریقہ راسخ نے بتا تو دیا ہے مگر ویکیپیڈیا معاونت یا ویکیپیڈیا ٹیوٹوریل یا ملتے جلتے نام سے کوئی دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہے ، اس میں سارے سوال اکٹھے ہو جائیں گے۔نیز حوالہ جات کے اندراج کا طریقہ بھی بتایا جائے۔
ویسے فی الحال لسٹ شامل کر دیں ، بعد میں اسے ٹیبل کی شکل دے دیں گے، پہلی دفعہ میں ہی کامل کام کرنا مشکل ہوتا ہے، بتدریج بہتر ہوتا جائے گا۔میں نے ایک مضمون کا متن لکھا ہے۔ اس میں ایک ٹیبل شامل کرنا ہے۔ اردو وکیپیڈیا پر ٹیبل کس طرح سے بنایا جاتا ہے؟ کیونکہ اس میں لسٹ سے کام چلتا ہوا محسوس نہیں ہو رہا۔
موصوف کے بیانات پر مزاح، مضحکہ خیز اور احمقانہ وغیرہ ہوتے ہیں آپ وکیپیڈیا پہ کنٹرورسیز والا سیکشن دیکھ سکتے ہیںقبلہ خیریت؟
جی ان کا پتہ ہے مگر ہمارا کام ہے اسے لکھنا آپ ہی لکھ دیں :dموصوف کے بیانات پر مزاح، مضحکہ خیز اور احمقانہ وغیرہ ہوتے ہیں آپ وکیپیڈیا پہ کنٹرورسیز والا سیکشن دیکھ سکتے ہیں
بس چار ہی ہوئے۔
لگتا ہے اس بار شعیب خاصے مصروف رہے ہیں ورنہ یہ بلا کے لکھنے والے ہیں۔بس چار ہی ہوئے۔
لگتا ہے اس بار شعیب خاصے مصروف رہے ہیں ورنہ یہ بلا کے لکھنے والے ہیں۔
بالکل، اس میں خاطر خواہ اضافے کی ضرورت ہے۔اردو محفل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
اضافہ ہونا چاہیے
اعلی ، اس دفعہ اردو والوں نے دل لگا کر محنت کی ہے اور لگتا ہے انگریزی والوں کو موضوعات کی کمی کا سامنا ہے۔ اردو میں بھی اب یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ کئی موضوعات جن پر آپ لکھنا چاہیں کچھ نہ کچھ لکھا ہوا مل جاتا ہے۔
اب تو چینی کو بھی پچھاڑ دیا! ہمارے 272 شدچینی 271 مضامین
ہندی 237 مضامین