راسخ

محفلین
ایشیائی مہینہ اپ ڈیٹ
چار دن کی توسیع کر دی گئی ہے
جن افراد کے مضامین اٹکے تھے وہ کائنڈلی شامل کرلیں
 
ایسا میں نے تو ضرور سوچا ہے مگر بہت پہلے سے ذخیرہ کرنے کا فائدہ نہ ہوگا کہ سال بھر میں وہ مضمون ہو سکتا ہے لکھا جائے، اس لیے ایک دو ماہ کافی ہوں گے اور اس میں بھی آخری ماہ۔
چند مضامین کی فہرست بنا لینا مفید ہو گا اور معمولی نوٹس بھی فائدہ مند رہیں گے۔

Index of Asia-related articles - Wikipedia

اس اشاریہ کو اردو میں بھی ہونا چاہیے۔
 
Top