ایسا میں نے تو ضرور سوچا ہے مگر بہت پہلے سے ذخیرہ کرنے کا فائدہ نہ ہوگا کہ سال بھر میں وہ مضمون ہو سکتا ہے لکھا جائے، اس لیے ایک دو ماہ کافی ہوں گے اور اس میں بھی آخری ماہ۔
چند مضامین کی فہرست بنا لینا مفید ہو گا اور معمولی نوٹس بھی فائدہ مند رہیں گے۔
اکیس مضامین کے بعد بھی لگ رہا ہے کہ مضامین شامل ہو رہے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے؟ایشیائی مہینہ اپ ڈیٹ
چار دن کی توسیع کر دی گئی ہے
جن افراد کے مضامین اٹکے تھے وہ کائنڈلی شامل کرلیں
ان کے مضامین کافی تعداد میں ہیں۔کیا ان تین دنوں میں ہم انڈونيشيائی ویکیپیڈیا سے آگے نہیں بڑھ سکتے؟
کام شروع کرتے ہیں پھر۔
آئی ڈانٹ نااکیس مضامین کے بعد بھی لگ رہا ہے کہ مضامین شامل ہو رہے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے؟
دیپک کلال اور راکھی ساونت کی شادی ہو رہی ہے۔ ڈبل خوشیاب کل اردو مضامین 409 ہو چکے ہیں۔