ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

شاہزیب

محفلین
آپ فورم کا یو آر ایل بتائیں۔ میں کروم میں ٹیسٹ کرکے دیکھتا ہوں۔

ایڈیٹر صرف اردو لکھنے میں مدد دیتا ہے۔ پوسٹ کرنے کے بعد یہ سٹائل کے مطابق ڈسپلے ہوتا ہے۔ آپ کو اپنا سٹائل کسٹمائز کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
بھائی یہ یو آریل ہے

http://www.pakistanipoint.com/index.php

ایک اور بات پوچھنی تھی

کیا ہم کویئک رپلائے میں ڈیفالیٹ لیگونج انگلش نہیں رکھ سکتے؟؟
کیونکہ اکثر نیو ممبرز جن کو اردو لکھنی نہیں آتی اُن کے لئے مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔۔

مہربانی کر کے اس بارے میں بھی کچھ بتائیں۔۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون

میں نے اوبنٹو اور ونڈوز 7 پر کروم میں آپ کا فورم دیکھا ہے اور اس میں اردو ایڈیٹر درست کام کر رہا ہے۔ اس ربط پر کسی نے انگریزی کو ڈیفالٹ سیٹ کرنے کے بارے میں بتایا ہوا ہے۔ یہ ٹپ آپ آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔
 
اچھا بھائی میں چیک کرتا ہوں

آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔

بھائی لیکن میرے پاس ابھی بھی کروم میں کام نہیں کر رہا :(
 
نبیل

تکنیکی معاون
آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استمعال کر رہے ہیں اور کروم کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ اگر کروم کا کوئی پرانا ورژن ہے تو اسے نئے پر اپگریڈ کر لیں۔ میں کوئی پرابلم اسی صورت میں ٹھیک کر سکتا ہوں جب میں اسے اپنے پاس ری پروڈیوس کر سکوں۔
 
اچھا بھائی میں نیا کروم انسٹال کر کے چیک کریا ہوں

میں وندڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔۔۔۔۔

اور جو لنک آپ نے دیا تھا وہ میں نے چیک کیا۔۔۔

(var urdueditor_lang = 0; // 1: Urdu, 0: English

اس کو کہاں سے تبدیل کرنا ہو گا؟؟
 
m.imran

محفلین
اچھا بھائی میں نیا کروم انسٹال کر کے چیک کریا ہوں

میں وندڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔۔۔۔ ۔

اور جو لنک آپ نے دیا تھا وہ میں نے چیک کیا۔۔۔

(var urdueditor_lang = 0; // 1: Urdu, 0: English

اس کو کہاں سے تبدیل کرنا ہو گا؟؟
(var urdueditor_lang = 0; // 1: Urdu, 0: English
بھائی اس کو آپ اس فائل میں سرچ کر کے تبدیل کر دے۔۔۔(plugin.js)
وہاں پر یہ ایسے ہو گئی
(var urdueditor_lang = 1; // 1: Urdu, 0: English

بس اس کو تبدیل کر دے
var urdueditor_lang = 1
1 کی جگہ 0 کر دے ڈیفالٹ انگلش ہو جائے گئی۔

شکریہ
 
m.imran

محفلین
Dear brother.... you are done great job....but many user that using chrome are facing problem....you said it work on chrome... i accept your comments ...but brother you cheek it on chrome using this option... Standard Editor - Extra formatting controls.
if we select this option it works in chrome but if we Select Enhanced Interface - Full WYSIWYG Editing it does not work in chrome but other browser work fine.....this is the point if it works all the browser then why it does not work in chrome...please brother we requesting you solved this problem. if we enabled Enhanced Interface - Full WYSIWYG Editing then it works on chrome.....and many site owner uninstalled this plugins due to this problem please solved this problem brother....please brother this is the last thing do it for us............thanks
 
شاہزیب

محفلین
(var urdueditor_lang = 0; // 1: Urdu, 0: English
بھائی اس کو آپ اس فائل میں سرچ کر کے تبدیل کر دے۔۔۔(plugin.js)
وہاں پر یہ ایسے ہو گئی
(var urdueditor_lang = 1; // 1: Urdu, 0: English

بس اس کو تبدیل کر دے
var urdueditor_lang = 1
1 کی جگہ 0 کر دے ڈیفالٹ انگلش ہو جائے گئی۔

شکریہ
بھائی میں نے کیا تھا یہ

پر اس سے اردو بلکل ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔

میں یہ چاہتا ہوں کہ ایسے ہو کہ ڈیفالیٹ انگلش ہو پر جو اردو لکھنا چاہے وہ ایڈیٹر بٹن سے تبدیل کر سکے۔۔۔۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
آپ دوست جب فورم پر اردو لکھنا ہی نہیں چاہتے تو اردو ایڈیٹر شامل کرنے کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟
مذکورہ تبدیلی سے اردو ختم نہیں ہوتی بلکہ اس کا موڈ صرف انگریزی لینگویج ہو جاتا ہے۔ اسے کنٹرول+سپیس پریس کرکے دوبارہ اردو میں لایا جا سکتا ہے۔
 
بھائی اردو لکھنا تو چاہتے ہے لیکن جب یہ کام نہیں کریں گا تو کیسے لکھے گئے۔۔۔۔میں اتنا بڑا بھائی اوپر لکھ تھا لیکن لگتا ہے آپ نے وہ نہیں پڑھ۔
اگر ایکسٹر فارمیٹنگ والا ایڈیٹر آن کرتے ہے تو یوزر کہتے ہے کہ یہ اچھا نہیں ہے۔ اگر فل والا کرتے ہے تو یہ گوگل کروم میں ورک نہیں کرتا۔ میرے لیے اور آپ کے لیے یہ بہت آسان ہے بھائی کہ ایکسٹر والا کیسے کام کرتا ہے لیکن یوزر کے لیے بھی آسان نہیں ہوتا۔ ہم نے یہ نہیں کہا آپ نے اچھا کام نہیں کیا لیکن ہم نے آپ سے درخواست کی تھی کہ گوگل کروم والا مسئلہ کو حل کر دیجئے۔
اور جب سے میں نے یہ انسٹال کیا ہے ایک اور مسئلہ ہے کہ فل ایڈیٹر میں جب ہم ٹائپ کرتے ہے تو لائن ختم نہیں ہوتی اسی لائن میں ٹائپ ہوتا رہتا ہے حالانکہ جب ایک لائن ختم ہو جاتی ہے تو وہ دوسری پر چلی جاتی ہے۔ لیکن یہ ایڈیٹر انسٹال کرنے کے بعد فل ایڈیٹر میں لائن ختم نہیں ہوتی وہ جاری رہتی ہے۔ چلیں ہم گوگل کروم والا مسئلہ کا تو آپ کچھ نہ کریں لیکن یہ تو ٹھیک کر سکتے ہے۔ اگر کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ شکریہ
 
شاہزیب

محفلین
آپ دوست جب فورم پر اردو لکھنا ہی نہیں چاہتے تو اردو ایڈیٹر شامل کرنے کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟
مذکورہ تبدیلی سے اردو ختم نہیں ہوتی بلکہ اس کا موڈ صرف انگریزی لینگویج ہو جاتا ہے۔ اسے کنٹرول+سپیس پریس کرکے دوبارہ اردو میں لایا جا سکتا ہے۔

بھائی جان اردو لکھنا چاہتے ہیں تب ہی انسٹال کیا۔۔۔۔

میرا کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ کچھ ممزر ایسے ہیں جو بیرونی ملک سے رجسٹر ہوتے ہیں اُن کو اردو لکھنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔۔
 
Muhammad Jahangir

محفلین
سلام آل ممبرز اور نبیل بھائی
میری یہاں پر یہ پہلی پوسٹ ہے جو کہ ایک چھوٹی سی مشاورت چاہتی ہے
میں اس وقت
vb 4.0.3
سوفٹ استعمال کر رہا ہوں جس پر میں نے آپ کا دیا گیا ایڈیٹر انسٹال کر لیا ہے جس کہ لیئے بہت بہت شکریہ
وی بی 3۔0۔4 کے ورزن میںاردو ایڈیٹر کے ساتھ کی بورڈ نظر نہیں آتا ایک ڈاٹ نطر آتا ہے جس کو عام ممبرز سمجھ نہیں پاتے اور اس وجہ سے ان کو لاگ ان میں بہت پرابلم ہوتی ہے
اور اس پرابلم کو دیکھتے ہوئے میں آپ سے یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ یا تو اس کو ڈیفالٹ انگلش کر دیا جائے جو کہ سلیکٹ کرنے پر اردو ایڈیٹر یوز ہو
یاپھر اس کے ساتھ اردو اور انگلش کے لوگو ایڈ کرنے کا طریقہ بتا دیں تاکہ ممبرز کو سمجھنے میں آسانی ہو سکے
مزید بات سمجھانے کے لیئے سکرین شارٹ دے رہا ہوں
اور آپ کے ریپلائی کا ویٹ کروں گا

یہ انسٹال ہے
http://imageshack.us/photo/my-images/522/oldo.jpg

اور میں اس طرح چاہتا ہوں
http://imageshack.us/photo/my-images/543/newtp.jpg
 
Muhammad Jahangir

محفلین
سکرین شاٹ نظر نہیں آ رہا۔ یہ موڈ وی بی 4.0.3 کے لیے نہیں ہے۔ اس کے لیے اس ربط پر ایک موڈ موجود ہے۔
جی نبیل بھائی میں نے وہی اولڈ ہی یوز کیا ہے مگر اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا مقصد اس کی مشاورت کرنا ہے
سکرین شارٹ یہ ہیں
old.jpg

جبکہ میں اس طرح کے لوگو ایڈ کرنا چاہتا ہوں
new-1.jpg
 
نبیل

تکنیکی معاون
دونوں موڈ میں اردو ایڈیٹر کا مختلف ورژن استعمال کیا گیا ہے۔ نئے اردو ایڈیٹر کے گرافک بٹن پرانے ایڈیٹر پر کام نہیں کریں گے۔
 
Muhammad Jahangir

محفلین
دونوں موڈ میں اردو ایڈیٹر کا مختلف ورژن استعمال کیا گیا ہے۔ نئے اردو ایڈیٹر کے گرافک بٹن پرانے ایڈیٹر پر کام نہیں کریں گے۔
ریپلائی کا شکریہ نبیل بھائی تو کیا یہ ممکن ہے کہ اس کو ڈیفالٹ انگلس کیا جا سکے اور اس بٹن پر اردو ؟؟
یا پھر یہ کہ یوزر نیم اور پاسورڈ ٹیب میں صرف انگلش ہو اور باقی فورم میں یہ ایسے ہی ورک کرتا رہے کیوں کہ اکثر ممبر اس کی وجہ سے لاگ ان نہیں ہو سکتے

اس بارے میں کچھ مشاورت ؟؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
جن ایڈٹ ایریاز سے آپ اردو ایڈیٹر ہٹانا چاہتے ہیں اس کے لیے صرف اس سے متعلقہ کوڈ ختم کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ مثال کے طور پر اگر لاگ ان یوزر نیم والی فیلڈ میں سے اردو ایڈیٹر ہٹانا ہو تو ذیل کا کوڈ ڈیلیٹ کر دیں:

کوڈ:
jqcc('#vb_login_username').UrduEditor("14px"); jqcc("#vb_login_username").addClass("keyboardInput");
 
Muhammad Jahangir

محفلین
تھینکس نبیل بھائی
مجھے نیوو بار سے ہٹانا تھا تو میں نے
PHP:
        jqcc('#navbar_username').UrduEditor("12px");
یہ کوڈ ریموو کر دیا ہے اور اس سے میرا درپیش مسلہ حل ہو گیا ہے
اب مجھے یہ بتا دیں کہ رجسٹریشن پیج پر سے کس لیک کو ریموو کرنا ہو گا ؟؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
مجھے زبانی یاد نہیں ہے۔ آپ فائرفاکس اور فائربگ کی مدد سے ایڈٹ ایریا کی آئی ڈی معلوم کر سکتے ہیں۔
 
Top